Urdu short stories :ڈپریشن ہے تو سکول کا رجسٹر نکالو
ایک 55 سالہ شخص شدید ڈپریشن کا شکار تھا ،اس کی بیوی نے
ماہر نفسیات سے
وقت لیا اور شوہر کو لے کے ماہر نفسیات کے پاس پہنچ گئی
۔اور کہنے لگی برائے ہمربانی
انہیں بہت ڈپریشن ہے ۔ان کا علاج کریں
اردو "شورٹ سٹوریز" سے شاندار تحرید۔
ڈاکٹر صاھب نے مشاورت شروع کی اور کچھ ذاتی
باتیں پوچھنے لگے، اور ان کی بیگم کو باہر بیٹھنے کا کہا ۔
صاھب، مریض بولے !
میں بہت پریشان ہوں،ملازمت کا دباؤ ،بچوں کے
سکول کالج کے اخراجات ،کار لون ،ہوم لون،
مجھے کچھ اچھا نہیں لگتا اور دنیا مجھے پاگل
سمجھتی ہے ۔
حتی کے نارمل سے معلاملات اور صاھب بہت پریشان
تھے معمولی باتوں سے ۔
اپنی زندگی کی کتاب پوری کی پوری انہوں نے ڈاکٹر
صاھب کے سامنے کھول کے رکھ
دی ۔ڈاکٹر صاھب کچھ سوچنے لگے، اور پوچھا کے آپ
کس سکول میں اور کون سے سن میں پڑھتے
تھے تو مریض نے بتایا کے وہ فلاں سکول میں پڑھتے
تھے فلاں سن میں ۔
ڈاکٹر نے کہا ؛
آپ کو دوبارہ اسی سکول جانا ہے، اپنی کلاس کا
رجسٹر ڈھونڈنا ہے، اور اس میں سے تمام
کلاس کے لڑکوں کے بارے میں معلومات اکھٹی کرنی
ہے ۔
اور لا کے مجھے دینی ہے تو پھر میں آپ کا علاج
کروں گا۔
خیر مریض اپنے سکول پہنچا اور اسے اپنی کلاس کے
120 سٹوڈنس کا ایڈریس مل سکا ۔
ایڈریس لینے کے بعد وہ اپنی بھر پور کوشش کے بعد
چند لوگوں کو ٹریس کر سکا اور
جو اس نے ٹریس کئے اس میں سے 20 کا انتقال ہو
چکا تھا ۔10 بینائی سے مھروم تھے ۔
7 لوگوں کو شوگر اور بلڈ پریشر کا معاملہ ہو چکا
تھا ۔5 رنڈوے تھے ۔ایک کی 3 بیویاں مر چکی تھیں اور
چوتھی شادی کئے ہوئے تھا ۔
معلومات اکھٹی ہوگئیںمریض کے پاس :
اب جبکہ معلومات اکھٹی ہو چکی تھیں تو وہ ڈاکٹر
کے پاس پہنچھا ،ڈاکٹر صاھب نے رجسٹر دیکھا
اور مریض سے پوچھا ہاں بتاو آپ کو کس چیز کا
ڈپریشن ہے ۔
مریض سمجھ چکا تھا کے میرا ڈپریشن ان ڈپریشن کے
سامنے کچھ نہیں ۔چلو مشکلات ہیں
نا مگر اللہ نے نارمل تو لائف تو دی ہے نا
۔مشکلات تو زندگی کا حصہ ہوتی ہیں ۔
بیوی بچے سب نارمل ہیں ۔
تو وہ مطمئن ہوگیا ہاں اگر اب بھی کوئی مطمئن
نہیں توا سے سکول جا کے رجسٹر نکالنا چاہیے
https://news4upak.blogspot.com/2021/10/urdu-short-stories.html |
Urdu short stories :ڈپریشن ہے تو سکول کا رجسٹر نکاhttps://news4upak.blogspot.com/https:news4upak.blogspot.com/
اور ویسے ہی کرنا چاہیے جیسے ماہر نفسیات نے کروایا ۔
0 Comments