Sad
poetry in urdu text: غمگین شاعری اردو ٹیکسٹ
We are providing
here sad poetry in
urdu text ,collected from
different
Sources which
have very deep and effective word in meaning.
اگر چہ تجھ سے بہت اختلاف بھی نہ ہوا
مگر یہ دل،تیری جانب سے صاف بھی نہ ھوا
تعلقات کے برزخ میں ہی رکھا مجھ کو
وہ میرے حق میں نہ تھا خلاف بھی نہ ھوا
عجب تھا جرم محبت کے دل نے مرے
سزا بھی پائی نہیں اور معاف بھی نہ ھوا
ملامتوں میں کہاں سانس لے سکیں گیں وہ لوگ
کہ جن سے کوئے جفا کا طواف بھی نہ ہوا
عجب نہیں ہے کہ دل پے جمی مسلی
کائی
بہت دنوں سے تو یہ حوض صاف بھی نہ
ھوا
ہوائے دہر ہمیں کس لئے بجھاتی ہے
ہمیں تو تجھ سے کبھی اختلاف بھی
نہ ہو ا
پروین شاکر
اسی میں خوش
ہوں کے مرا دکھ کوئی تو سہتا ھے
چلی چلوں گی
جہاں تک یہ ساتھ رہتا ھے
زمینِ دل یونہی تو شاداب تو نہیں
اے دوست
قریب میں کوئی دریا ضرور بہتاھے
گھنے درختوں کے گرنے پے ما سوائے ھوا
عذاب دربدری اور کون سہتا ھے
نجانے کون سا فقرہ کہاں رقم ھو
جائے
دلوں کا حال بھی اب کون کس سے
کہتا ھے
مقامِ دل کہیں آبادیوں سے ھے باہر
اور اس مکان میں کہ کوئی رہتا ھے
میری بدن کو نمی کھا گئی ھے اشکوں
کی
بھری بہار میں کیسا مکان ڈھتا ھے۔
غمگین شاعری اردو ٹیکسٹ
Shairy in urdu اردو شاعری:
Shairy in urdu from different books for you، with great
diligence Is selected.The best poetry of different
poets is presented,I hope you like it.
کچھ
دیر میں تجھ سے کٹ گئی تھی
محور
سے زمیں ہٹ گئی تھی
تجھ کو بھی نہ مل سکی
مکمل
میں اتنے دکھوں میں
بٹ گئی تھی
شاید کے
ہمیں سنوار دیتی
جو شب آکر
پلٹ گئی تھی
رستہ تھا وہی پہ بن تمھارے
میں گرد میں کیسی اٹ گئی تھی
پت جھڑ کی گھڑی تھی
اور شجر سے
اک بیل عجب لپٹ گئی
تھی
Sad poetry in urdu text: غمگین شاعری اردو ٹیکسٹ |
0 Comments