Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Worlds best religions /Total religions of the worlds دنیا کے چندمزاہب اور انسانی رویئے

 

Total religions of the worlds  دنیا کے چندمزاہب اور انسانی رویئے

Total religions of the world:   دنیا کے کل مذاہب     

جی تو دوستو آپ کو دنیا کے چند بڑے مزاہب کے بارے میں معلومات

فراہم کرنے کا ارادہ ہے ،ایسے بس تھوڑی سی معلومات ہیں آپ سے شیئر کرتے ہیں ۔اصل

 جو بات  میں نے آپ سے کہنی ہے ۔جو کے میری ،میرے جزبات پر منبی ہے ۔وہ آپ کو میں

 نیچے ذکر کروں گا آپ کو

یہاں دنیا کے کل مزاہ"Total religions of the worlds"

 کا بتاتے ہیں ایک اندازے کے مطابق دینا میں تقریبا 4000

  کے قریب دنیا میں چھوٹے بڑے آبادی کے

 لحاظ سے مذاہب موجود ہیں

اور اس میں سب سے زیادہ آبادی والا مذہب ہے؛

1 عیسائیت اور اس کے ماننے والوں کی تعداد ھے 2.2 ارب اور ان کی مذہبی کتاب ہے بائیبل ۔

    2 اسلام دنیا کا دوسرا بڑا مزہب ہے اور مسلمانوں کی تعداد ھے 1.6 ارب جو کے دنیا کی

 آبادی کا تقریبا 23.2 فیصد بنتی ہے

اس میں 40سے 50 کروڑ افراد عربی بولنے والے جن کا تعلق عرب ممالک سے ہے اور

 110 کروڑ تک دیگر خطوں اور مختلف زبانوں سے تعلق رکھتے ہیں ۔

ھندومذہب یہ دنیا کا تیسرا بڑا مذہب ہے جس کے کل ماننے والوں کی تعداد 92 کروڑ ھے ۔

اور انکا تعلق بھارت اور نیپال سے ہے ان ممالک میں ان کی اکثریت ہے ایسے

اور بھی قابل ذکر مذاہب ہیں جیسے بدھ مت اور سکھ مذہب ،جیں مذہب اور دیگر

یہاں سکھ آبادی آپ کو بتاتے چلیں 2.3 کروڑ ہے جو کے بھارت میں آباد ہے ۔

دوستو یہ تو چند ایسی معلومات تھیں ۔جن کا ہمیں اندازہ ہوتا ہی ھے لیکن جو میں نے

آپ سے عرض کرنی ہے درج ذیل ہے ۔

Total religions of the worlds  دنیا کے چندمزاہب اور انسانی رویئے
Total religions of the worlds  دنیا کے چندمزاہب اور انسانی رویئے


Worlds best religions ;    دنیا کونسا مذہب بہترین ہے

جی تو دوستو دنیا کا سب سے بہترین مذہب کونسا ہے ۔اگر میں کہوں کے اسلام یا عیسائیت یا

 ہندو ،سکھ یا کوئی اور تو یقینا کروڑوں لوگوں کی دل آزاری ہوگی کیوں کے

ہر مذہب کے ماننے والے دلی طور پر انس رکھتے ہیں اپنے مزہب سے ،ہاں میں بتانا

چاہتا ہوں کہ دنیا کا کوئی بھی مذہب ہو نہ وہ سکھاتا ہے کہ آپ کسی کو قتل کر دو

نہ وہ سکھاتا ہے کہ آپ کسی کا حق مارو اور نہ وہ سکھاتا ہے کہ آپ بے ایمانی کرو

زنا کرو۔ یہ معاشرتی بیمایاں ان کی ہر مذہب مخالفت کرتا  اور اپنیں لوگوں کی اصلاح کرتا ہے

 ۔اب بات یہ ھے کہ دنیا میں یہ سب بیماریاں موجود ہیں مذاہب کے ھوتے ہوئے

تو کیا مذہب غلط ہیں نہیں میرا بھائی اصل میں ہم غلط ہیں ۔ہمیں عادت ہوگئی ہے حق مارنے

 اور زیادتیوں اور مفادات کے لئے کچھ بھی کر جانے کی ،تو امن بھی قائم نہیں ہو سکتا

 ،زیادتیاں ملکی لیول پر ،معاشرتی لیول پر حتی کے ایک آفس کے دس بیس

کے سٹاف میں بھی وہ کھینچا تانی چلتی ہے اور ایسی گیمیں ہوتی ہیں کے جیسے ہم

نے مرنا ہی نہیں ۔ میرا یہ ماننا ہے ۔دوستو دنیا کو معاشرے کو ہر جگہ امن چاہئے

اگر ہم در گزر نہیں کریں گیں ایک دوسرے کو معاف اور مھبتیں بانٹیں گیں نہیں تو

تو امن نہیں ہو سکتا اور بھلا کر سب کچھ اگر آپ کے پاس کوئی آجائے تو اسے کمزور مت

 سمجھنا بل کے دل سے قبول کرنا

 ۔کیوں کے میرا یہ آرٹیکل دیگر ممالک میں بھی

دوست اھباب پڑھتے ہیں تو اس چیز کا خیال رکھتے ہوئے لکھا گیا ہے ۔

کچھ غلط لکھا گیا ہو تو معافی کا طلبگار


 

Total religions of the worlds  دنیا کے چندمزاہب اور انسانی رویئے
Total religions of the worlds  دنیا کے چندمزاہب اور انسانی رویئے

Worlds best religions /Total religions of the worlds  دنیا کے چندمزاہب اور انسانی رویئے
 


Post a Comment

0 Comments