عرب ممالک
انڈیا کے خلاف بائیکاٹ کی مہم انتہائی تیز/انڈیا میں شدید بجلی کا بہران /چائنا بھارت جنگ (Latest
news Pakistan urdu)
عرب ممالک نے بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کر
دیا: (Latest news Pakistan
urdu)
۔انڈیا
میں مسلمانوں کے خلاف منظم نسل
کشی کا سلسلہ جاری ہے ۔کچھ دن پہلے آسام میں
مسلمانوں کے خلاف پولیس آپریشن کیا گیا (Latest
news Pakistan urdu)
اور اس میں ایک مسلمان کو شہید کرنے کے بعد
ہندؤں کا اس کی لاش کے اوپر چلانگیں لگانے کی
ویڈیو وائرل ہوگئی ۔جیس کی بنا پر عرب میں اس کے
خلاف شدید غمو غصہ پایا جاتا ہے ۔
اور اسی سلسلے میں بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا
جا رہا ہے ۔ٹویٹر پر کلز مسلمز کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ
کر رہا ہے ۔شعیب المویزری کویتی پارلیمنٹ کے رکن
نے مصنوعات کے بائیکاٹ کے لئے عوام سے
گزارش کی تھی۔ عمان کے مفتی اعطم شیخ اھمد بن
حمد الخلیلی نے بھی اس واقعے کی مزمت کی تھی ۔
بھارت میں شدید بجلی کے بھران کا خدشہ :Latest news
pakistan
دوسری طرف انڈیا میں کوئلے کی سپلائی میں تعطل
کی وجہ سے بجلی کے شدید بھران کا خدچہ پیش ہے
جس سے 80 فیصد علاقوں میں بجلی بھران جنم لے گا
۔
چائنا بھارت جنگ کا خطرہ بھارت کی:
چائنا بھارت جنگ کا خدشہ کسی بھی وقت جنگ ہو سکتی
ہے ۔
خطے میں
بالادستی قائم رکھنے کی وجہ سے پیدا ہو
چکا ہے
کشمیر میڈیا سروس کی پرورٹ کے مطابق بھارتی
جارہانہ سوچ کے باعث کسی وقت بھی جنگ
شروع ہو سکتی ہے بھارتی فوجی بار بار چائنہ کے
حدود کی خلاف ورزی کرتے ہیں ۔جسے مائنا قریب سے
مونیٹر کر رہا ہے ۔کئی دفعہ مزاکرات ہوئے مگر
ناکام رہے ۔پچھلے سال لداخ کا کافی سارا علاقہ چائنا کے قبضے میں جا چکا ہے ۔اور
چائنا اس پوزیشن پر قائم ہے ۔
(Latest
news Pakistan urdu)
عرب ممالک انڈیا کے خلاف بائیکاٹ کی مہم انتہائی تیز/انڈیا میں شدید بجلی کا بہران /چائنا بھارت جنگ (Latest news Pakistan urdu) |
0 Comments