Header Ads Widget

Responsive Advertisement

پیسے دو مگر چیز نا ملے / پیسے بھی لیں گیں مگر چیز نہیں دیں گیں Pakistan brekaing news artical

 

  پیسے دو مگر چیز نا ملے / پیسے بھی لیں گیں مگر چیز نہیں دیں گیں

Pakistan brekaing news artical       

جی تو دوستو اگر آپ کسی دکان دار کے پاس جائیں اور آپ اس سے ڈیمانڈ کریں کے بھائی پیسے لے لو اور یہ میری ضرورت کی چیز ہے مہر بانی کر کے مجھے دے دو بلکہ مہر بانی کیا پیسے لے رہا ہے اور چیز دے رہا ہے ۔

لیکن اب وہ آپ سے پیسے لے لے مگر آپ کو کہے کے باہر کے ملک سے یا کہیں سے منگوائی ہے آپ کو دے دوں گا اس میں انتظار کرتے کرتے آپ تھک جائیں لیکن آپ کو وہ چیز مہیا نا کی جائے تو پھر آپ کیا کریں گیں میرے خیال میں آپ کا بی پی کچھ حد تک تو شوٹ کرنا شروع ہو گیا ہوگا

اب بات آتی ہے اس قوم کی جس کو ضروریات ذندگی کے لئے خوار کیا جارہا ہے

اس وقت شدید بحران ہے گیس کا اس ملک میں ،میں پرسنلی آپ کو بتاؤں تو مہینے گزر چکے ہیں کے کھانا لکڑی پے بن رہا ہے اور قسمت سے اگر آبھی جائے تو کھانا مکمل بننے سے پہلے غائب، بس گیس کے میڑز اب ڈسپلے کے لئے ہی رہ گئے ہیں اور آج 2021 چل رہا ہے اور پچھلے دس سالوں سے حشر ہے عوام کا ۔

ایران سے معاہدہ ،تاجکستان سے معاہدہ اور اب رشیا سے اللہ خیر کرے

کہیں یہ لوگ گیس کے دھماکے نا کرا دیں اس ملک میں ،اور ہمت ہے میری جیسے لوگوں اور عوام کی جس حال میں بھی ہیں خوش ہیں احتجاج تک کی نوبت ہی نہیں آتی ،آئے ہی کیوں کسی کو حوش ہو تو مہنگائی نے ڈس ہوا ہے لوگ چکروں میں اور

مدھوش ہیں روزگار کریں دیہاڑی کا سوچیں یا احتجاج کریں ۔

خیر بات ہو رہی تھی گیس بھران کی تو بھئی جس حال میں بھی ہیں عوام پے کرنے کو تیار ہیں تیار کیا آپ نچوڑ ہی رہے ہیں گیس ملے نا ملے بلز تو لے ہی رہے ہیں کچھ شرم کے چنے پڑھوا کے کھائیں تاکے آپ کو شاید شرم آہی جائے

بدقسمتی ہے گاہک آپ کے دروازے پےہے۔ جس سےاچھا کمایا بھی جاسکتا ہے مگر بس اللہ

ہدایت دےکے عوام کے لئے یہ حکمران کچھ کر سکیں ۔

اور ہاں ایک طرف بلینز ٹری پڑوجیکٹ ہے آپ کا اور دورسری طرف ٹریلینز ٹری کٹٹنگ پروجیکٹ کیا بات ہے آپ کی ۔

گیس کی شارٹج کی وجہ سے غصہ نکالا /کسی کو برا لگا ہو تو گیس مہیا کر دے ۔

صادق آبادنواح

پیسے دو مگر چیز نا ملے / پیسے بھی لیں گیں مگر چیز نہیں دیں گیں   Pakistan    brekaing    news     artical
 پیسے دو مگر چیز نا ملے / پیسے بھی لیں گیں مگر چیز نہیں دیں گیں   Pakistan    brekaing    news     artical

Post a Comment

0 Comments