اسلامی واقعات اوراردو اخلاقی اصلاحی واقعات(urdu
stories from islami waqiat)
سے دوستو ایک افسوس ناک مگر حیران کر دینے والا
واقعہ آپ کی نظر کر رہا ہوں
اس میں ہمیں اصلاح کا موقع بھی میسر آئے گا
یقینا
کہیں قبرستان میں ایک شخص نے رات کے وقت میت سے
بدفعلی کی
بادشاہ وقت ایک نیک صفت آدمی تھا اس کے خواب میں
ایک
نیک صفت سفید پوش شخص آیا اور اسے کہا کے فلاں
مقام پر فلاں آدمی
اس گناہ کا مرتکب ہوا ہے اور فورا اسے اپنے
دربار میں بلاؤ اور فورا اسے ایک اعلی عہدہ پر فائز کر دو اور مشیر بنا دو
بادشاہ نے وجہ جاننی چاہی تو خواب ٹوٹ گیا اور
سوچنے پر مجبور ہوگیا
سپاہیوں کو بھیجا اسے گرفتارکرنے کے لئے تو وہ
شخص وہاں موجود ملا
شپاہیوں کو دیکھ کر وہ آدمی بوکھلا گیا اور اب
اسے یقین ھو گیا کے اس کی موت
اب یقینی ہے ۔اسے بادشاہ کے سامنے لایا گیا ۔اور
بادشاہ نے اسے اسکا گناہ سنایا
اور کہا کہ تم آج سے میرے مشیر خاص ہو میں تمہیں
اس اعلی عہدے پر
اپوئنٹ کرتا ہوں
(Isami waqiat )
دوسری رات بادشاہ کو خواب میں پھر وہی بزرگ آتے
ہیں تو بادشاہ
فورا ان سے پوچھ لیتے ہیں کے جناب آپ نے ایک
زانی شخص کو کیوں ایک
اعلی عہدے پر رکھوایا تو سفید پوش آدمی نے کہا
اللہ کو اسکا گناہ بہت سخت نا پسند آیا چونکہ
اسکی موت کا وقت ابھی نہیں آیا تھا
اسی لئے آپ سے کہا گیا کے اسے مشیر خاص بنا لو
تاکہ وہ
عیش میں پڑ جائے اور اپنے گناہ پر شرمندہ ہو کر اللہ سے معافی نا مانگ لے کیوں کے اسکی
سزا آخرت میں طے کر دی گئی ہے ۔اور مرتے وقت تک وہ عیش میں ڈوبا رہے گا اور خوش
بھی رہے گا کہ جس گناہ پر اسے سزا ملنی تھی وہاں اسے عیش کی زندگی مل گئی اور یوں
وہ غفلت میں رہتے ہوئے موت تک پہنچے ۔
والد صاھب اٹھے اور میرے سر پر ہاتھ رکھتے اور
اصلاح کرتے ہوئے بولے
جب گناہوں پر آسانی ملنے لگے تو سمجھ لینا کے
آخرت خراب ہوگئ
اور توبہ کے دروازے بند کر دیئے گئے تم پر
کیا آج ایسا نہیں ہے کہ ہم لوگ اچھے برے ۔ہلال
حرام ۔حق ناحق
سیدھا راستہ اور زنا سب کچھ سمجھتے ہوتے اپنی
زندگی کو جاری
رکھے ہوئے ہیں اور ہمیں آسانیاں بھی مل رہی ہیں
تو یقینا اللہ ہم سے ناراض ہے
ایک زانی کو مشیر خاص کیوں بنایا گیا (urdu stories from islami waqiat)
0 Comments