Header Ads Widget

Responsive Advertisement

اللہ کی لاٹھی بے آواز ،انصاف نہیں تو ایسے ہی ہوگا (Urdu stories written)

 اللہ کی لاٹھی بے آواز ،انصاف نہیں تو ایسے ہی ہو(Urdu stories written)

 

(Urdu stories written)

دوستو ہم لوگ اندھے ہیں گونگے ہیں بہرے ہیں کہیں ظلم ہوتا رہے کہیں کیسی بڑی زیادتی ہوتی رہے ،ہوتی رھے اپنا کیا لینا دینا ایسے رویئے صرف ہمارے  نہیں بلکے انٹرنیشلی اور ہر جگہ پائے جاتے ہیں جیسے امریکہ اور اقوام متحدہ کا کردار ہے ۔

ہو رہا ہے ہونے دو ہمارا کیا یا منافقت انڈیا بڑی مارکیٹ سٹریٹجک پارٹنر اس کو کون ناراض کرے سو سب ٹھیک ہے فلسطین جو ہو رہا ہے سب ٹھیک مارو مسلمانو کو مار دو کون پوچھے گا ان میں ہے اتنی ہمت کہاں

او بھائی اصل میں ہم اندھے بہرے ہیں گونگے ہیں جیسا کے میں نے اوپر زکر کیا ہے ہمیں نظر نہیں آتا آج کشمیر کے قبرستان فل ہیں تو وہاں کفارہ امریکہ انڈیا بھی بھگت رہے ہیں کرونا کی صورت میں،لاکھوں لوگ انڈیا اور لاکھوں لوگ امریکہ گنوا چکے ہیں۔ اور اللہ کیسے انتقام لیتا ہے پاکستان اپنے طور پے چاہتا ہے کے نقصان نا ہو اور کشمیریوں کی مدد ہو جائے تو وہ مختلف فورم پے اس مسئلے کو اجا گر کرتا رہتا ھے شاید اس وجہ سے اسکا نقصان کرونا کی وجہ سے کچھ کم ھے ۔

ایک کوشش یہ بھی تھی کے کشمیر پریمئر لیگ جاری ہے اور پاکستان دنیا کو دکھانا چاہتا تھا کے یہاں امن اور لوگ اپنی زندگی بھر پور انداز میں جی رھے ھیں ۔

میں سوچتا ہوں کے کرونا سے اموات کا سلسلہ 5فیصد تک ھے اگر اس کے بر عکس ہوتا تو کیا ہوتا یعنی اگر اموات 95 فیصد ہوتی تو کیا ہوتا آپ زرا غور کرنا اس بات پے جو مالک ایسے وائرس بنا سکتا ہے وہ تھوڑا سخت بھی بنا سکتا ہے جو زیادہ نقصان کرے۔اللہ نشانیاں بھیجتا ہے بات سمجھنے کی ہے۔ خیر اللہ سے دعا ہے کے دنیا میں امن ہو انصاف ہو نہیں تو وقت حالات بدلتے دیر نیں لگتی ۔اختیارات جاتے دیر نہیں لگتی ۔

مشرف دور میں ایک سجشن سنو تھی کے شاید مشرف صاھب نے انڈیا کو آفر دی تھی کے آزاد اور مقبوضہ کشمیر کو ایک الگ آزاد سٹیٹ بنا دیتے ہیں اور اس طرح پاکستان اور انڈیا کا رولا ختم ہوجاے گا انتی اچھی آفر پھر بھی تو بھئی غرور اور پاور کا نشہ ہے 

(Pak news today)

 

دیکھو پھر پاوریں کیسے نکلتی ہیں سمجھو یا نا سمجھو ہمیں تو سب سمجھ آرھا ہے ۔

ایک بات اور ذہن میں آئی ایک انڈین موی  ہے جس کا گالبا نام یاد نہیں آرہا ایک سیکنڈ ،جی اللہ بھلا کرے گوگل کا ایک منٹ میں اس نے بتا دیا کے وہ بجرنگی بھائی جان تھی ۔جی بھائی اس میں سلمان خان صاھب انڈین ایکٹر پاکستانی بچھڑی بچی کو بڑے کرب اور مشکلات سے بارڈر پار کر کے پاکستان اس کے گھر پہنچاتے ہیں ۔کمال ہے ان کا کہانیاں لکھنے پے ۔کہانیاں لکھنے میں کیا جاتا ہے اپنے آپ کو جیسا چاہے بنا کے پیش کرو ایک طرف یہ دوسری طرف لاکھوں مسلمانوں کا خون ۔اب وقت ہے کے اس مسئلے کو حل کیا جائے ورنہ کوئی پتہ نہیں کس وقت کروڑوں لوگوں کی زندگیوں کا نقصان ہو جائے ،کیوں کے مقبوضہ لوگوں کی تکلیف ایک مسلمان ہونے کے ناطے تو پاکستانیوں سے بھی برداشت نہیں ۔

(Urdu stories written)

 

اللہ نے امریکہ کو بہت وسائل اور پاورز دی ہیں تو اسے پازیٹو یوز کر کے دنیا کو امن کا گہوارہ بنا سکتاہے اگر نہیں تو وقت بلتے دیر نہیں لگتی جس کے اشارے بھی ہیمیں مل رہے ہیں ۔

 

قرآن کی ایک آیت اور اسکا ترجمہ ھے:۔

 وَمَكَرُوا وَمَكَرَ اللَّهُ ۖ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ

And they (The disbelivers)planned and allh too planned.And allahis the best planner .


                   Urdu stories /Urdu columns 

Post a Comment

0 Comments