Header Ads Widget

Responsive Advertisement

قرآن کی تلاوت اور اللہ کی اپنے بندے کی حفاظت کا واقعہ(Urdu stories written )

 قرآن کی تلاوت اور اللہ کی اپنے بندے کی حفاظت کا واقعہ   

(Urdu stories written )

جی تو دوستو اسلامی ملک سے تعلق رکھنے والی  ایک لڑکی جو کے یورپ کےایک امیر ترین ملک میں پڑھتی تھی ایک دن اسے اپنی ایک دوست نے پارٹی میں مدعو کیا تو وہ بہت پریشان ہوئی کیونکہ سلامی ممالک اور ہمارے کلچر میں ایسا رواج نہیں ہے خیر منع بھی نہیں کر سکتی تھی اپنی دوست سے آنے کی ہامی بھری اور پہنچ گئی پارٹی چلتی رہی اور اپنی دوست

اور اس کی دوست لڑکیا ں جو مہمان تھیں سب سے گپ شپ اور ڈنر اور یونہی وقت گزرتا گیا رات کے 2 بج چکے تھے

اب اسے پریشانی ہونے لگی کے گھر کیسے جاؤں گی گھر جانے کا زریعہ صرف زیر زمیں ٹرین سروس تھی اور رات کو ان سٹیشنز پے ھالات کچھ اس طرح سے ہوتے تھے کے رات کے اوقات تمام جرائم پیشہ افراد افراد وہاں موجود ہوتے تھے اور کوئی رات خالی نہیں ہوتی تھی جس میں واقعہ پیش نا آتا ہو

خیر یہ نکلی اور سٹیشن پہنچی لیکن سخت پریشان تھی اور اسی پریشانی میں اس کو جو بھی یاد تھا پڑھتی رہی قرآنی آیات کی صورت میں ۔جیسے ہی یہ بلڈنگ کے اندر داخل ہوئی تو چار مشکوک لوگ اس کی طرف بڑھتے ہی واپس چلے گئے لیکن یہ پریشان ہوئی کے ایسا کیا ہو ا کے یہ دوسری سمت چل دیئے۔

(Urdu stories written )

 

خیر یہ ٹرین پکڑتی ہے اور اپنے گھر پہنچ جاتی ھے اور صبح جب اٹھتی ہے تو اسے رات کو سٹیشن پے پیش آنے والے واقعے

کا پتہ چلتا ہے جہاں کچھ لڑکیوں اور لوگوں کو قتل اور ریپ اور لوٹ مار ہوتی ہے ۔اور پولیس کی طرف سے وقت بھی 3 بجے کا بتایا جاتا ہے واردات کا ۔

تو یہ مھترمہ فورن پولیس سٹیشن چلی جاتی ھے کیونکہ پولیس نے کچھ مشکوک لوگوں کو گرفتار کیا ہوتا ھے ۔

تو یہ جا کے پہچان لیتی ہے کے چند منٹ پہلے یہ لوگ وہاں موجود تھے ۔خیر یہ ثابت بھی ہو جاتا ہے اور وہ جیل میں ڈال دئے جاتے ہیں تو یہ جا کے ان سے پوچھتی ہے کے آپ میرا بھی نقصان کر سکتے تھے مگر نہیں کیا تو ایسا کیوں

ایسے میں اس میں سے ایک نے اسے بتایا کے آپ دو دو ساتھ باڈی گار ڈ لے کے گھومتی ہیں تو آپ کا کسی نے کیا نقصان کرنا ہے ۔

اس بات کو سب سے اس نے کنفرم کیا بار بار اور اب انہوں نے تمام نشانیوں کے ساتھ اسے بتایا ۔اور اب وہ بہت پریشان ہوئی فورا پولیس سٹیشن سے نکلی اور اسے اب قرآن پاک کی تلاوت کی بارکت سمجھ آچکی تھی ۔

جیی تو دوستو چلتے پھرتے اللہ کے کلام کو پڑھتے رہنا چاہیے تاکے ہمارے نصیب میں  بھی برکتیں اور رھمتیں

آئیں ۔آج 6/8 گھنتے موبائیل اور ٹی وی کے لئے ہیں مگر ایک آدھے گھنٹے کا عمل بھی ہمارے نصیب میں نہیں اور فرائض جو چند 

منٹ  کے بنتے ہیں اس سے بھی ہم لوگ دور ہیں ۔اللہ پاک ہم سب کو عمل کی توفیق دے ۔

 


 

 

 

Post a Comment

0 Comments