طالبان کو کنٹینرز میں بند کر کے مارنے والے آج خود پپھنس گئے ۔ایمان جیت گیا جدید ٹیکنالوجی ہار گئی ۔
islamic waqiate youtube click here
Afghanistan news:
جی تو دسوتو 2002 میں شاید امریکہ اور
اس کے حامییوں نے مل کے افغانستان پے ھملہ کر دیا تھا ۔یہ ھملہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر پے
ہونے والے حملے کے بتیجے میں کیا گیا تھا۔ اسامہ اور طالبان پر اسکا الزام لگا تھا
۔اور اس انتقام کی آگ کو بجھانے کے لئے امریکہ نے اربوں ڈالرز اس جنگ مین جھونکے
اور لاکھوں لوگوں کے مارے جانے کا سبب بنا ۔طالبان کو تو انہوں نے کنٹینرز میں بھر
بھر کے بھوکا پیاسا مار دیا ۔لاکھوں افغانی ہلاگ ہوئے اور پاکستانی بھی لاکھوں میں
ہوں گے بہت سارے واقعات ایسے ہوئے کے ایک بارات پے حملہ کر دیا سینکڑوں لوگوں کو
خوشی کے مواقع پر مار دیا جاتا ۔
اچھا میں یہ سوچتا ہوں اگر طالبان ہی
اس ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں ملوث تھے تو عام لوگوں کا کیا قصور تھا جو لاکھوں میں آپ
نے مار دئے کیا شہری امریکہ کے آسمان سے اترے ہیں باقی ممالک کے لوگوں کی کوئی قدر
نہیں ۔یہاں ایمنڈیوس قتل کرے اسے چھوڑا لیا جاتا ھے اور ہماری عافیہ امریکہ میں
قید ہے تو قید اس کی زندگی جیل میں گزر گئی ۔کشمیر کے موضوع پر خاموشی یہ بتاتی
ہیں کے امریکہ منافق ہے اور یو این او کب کی غنودگی میں ہے ۔
Afghan news today :
اگر ٹیبل ٹاک کر لی جاتی تو دن یہ
نہیں دیکھنے پڑ سکتے تھے ۔کراچی میں ایک بات مشہور ہے کھایا پیا کچھ نہیں گلاس
توڑا بارہ آنا۔
خیر طالبان گھسے قابل میں اور تمام
ملک کا اخیتار ان کے ہاتھ آگیا اور طالبان کی مہربانی دیکھییں امریکیوں اور انڈین
اور سب دشمنوں کو جنہوں نے انہہیں بھر بھر کے مارا تھا ۔آج معافی کا اعلان کر دیا
۔
یہ ہوتے ہیں اچھے اخلاق اور اچھے
اخلاق کیوں نا ہوں کیوں کے انکی زندگی محمد کے رنگ میں جو رنگی ہے ۔
کہاں گئی امریکہ کی ٹیکنالوجی اور
پاور اور کیا ہوا کلاشنکوف والے او پیدل لڑنے والے جیت گئے بھائی جی بات یہ ہے کے
ارادے مصمم ہوں تو مستقل مزاجی ہو تو کوئی بھی ٹارگٹ اچیو ہو سکتا ہے کم از کم حق
کے لئے تو لڑا جا سکتا ہے ۔
اصل بات یہ کے جہاں حضور کا دین کا بول بالا ہوگا وہ چیز غیروں کو کیوں قبول ھوگی ۔
Pak news today:
آج آٹومک پاور ہیں اور ہم سے کشمیر
حاصل نہیں تو آپ خود سمجھ لیں ایمان کی کتنی کمزری ہے ۔جہاں مسائل 70 سال بات چیت
سے ھل نہں ہوئے تو حق یہی بنتا ہے بس جہاد ۔دنیا دیکھ نہیں رہی انڈیا کی طرف سے
بلسٹک گنز کا استعمال اور اموات ،بھئی اپنے اور اپنے بھایوں کے ھق کےلئے خود لڑنا
پڑے گا اس کے علاوہ کو ئی ھل نہیں ۔
صدر اشرف غنی افغانستان سے فرار
۔طالبان کا مکمل افغانستان پر کنٹرول اور جنگ ختم ہونے کا اعلان ۔جنگی قیدی رہا
۔پاکستان اور روس کا سفارتخانہ پدستور کام کر رہا ہے ۔افغانیوں کا ایک وفد اسلام
اباد موجود ۔
0 Comments