Header Ads Widget

Responsive Advertisement

بیگم ذرا تولیہ دے دینا Funny Jokes for kids +18

 Funny Jokes for kids 18 +

شوہر باتھ روم میں گیا

اور نہانے کے بعد آواز لگائی ۔۔۔۔

ارے سنو ذرا تولیہ تو دے دو

بیوی: (چلاتے ہوئے )

ہمیشہ تولئے کے بغیر نہانے چلے جاتے ہو

اب میں چائے بناؤں یا تمہیں تولیہ دوں

بنیان بھی دھو کے نل پا ٹانگ دیتے ہو وہ بھی میں اٹھاوں

نہانے کے بعد وایپر بھی نہیں لگاتے

کل لایٹ بھی آف نہیں کی تھی تم نے

گیلے گیلے باہر نکلو گے تو پورے گھر میں پیروں کے نشان بنا دو گے

پھر اسی پر مٹی پڑے گی تو سب جگہ گندی ہو جائے گی

(Funny jokes in urdu2021)

ایک بار نوکرانی اس پر پبسل گئی تھی تو پتہ

ہے مجھے 5 دن خود سے کام کرنا پڑ گیا تھا

شوہر باتھ روم میں ؛

سالہ  نہا کے غلطی کر دی یا شادی کر کے ۔

funny jokes

 

Post a Comment

0 Comments