چار چیزیں زندگی میں کبھی ترک نا کریں
ذکر اللہ؛(Allah tala insan say fermata
hai)
1-اللہ کا تعالی کا ذکر ترک ناکریں
ورنہ آپ اس سے محروم ہوجائیں گیں گے کے اللہ آپ کا ذکر فرمائے
"فاذکرونی اذکرکم"
"تم میرا ذکر کرو میں تمھارا ذکر
کروں گا "
سورۃالبقراۃ:آیت 152
شکر اللہ؛(Allah tala fermata hai)
2-شکر نا چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں
زیادتی اور اضافے سے مھروم ہو جائیں گے۔
ولئن شکرتم لازیدنکم"
اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو اور
دوں گا (سورۃ ابراھیم :آیت نمبر 7)
دعا کی اہمیت ؛(Farman e ilahi)
3-دعا کو مت چھوڑو ورنہ قبولیت سے
مھروم ہو جاؤ گے
"ادعونی استجب لکم "
تم مجھ سے دعا کرو میں تمھاری دعائیں
قبول کروں گا
:(سورۃ غافر:آیت 60)
استغفراللہ؛
4-استغفار مت چھوڑو ورنہ نجات سے
مھروم ہو جاؤ گے
"(وما کان اللہ معذ بھم وھم
یستغفرون)"
اللہ انکو عذاب دینے والا نہیں ہے جب
کہ وہ استغفار کرتے ہوں ۔
اللہ پاک ہم سب کو ذکر ،شکر،دعا،استغفار
کرنے والا بنائے ۔
شیئر پلیز
0 Comments