گورنمنٹ نے بیس ھزار پرائمری سکولز کو پنجاب میں پرائمری سے مڈل تک اپگریڈ کر دیا جو کے بہت اھسن کام ھے خصوصن دیہات میں جہاں سے شہر کے لئے بچے بچئوں کے لئے ٹرانسپورٹ کا بڑا مسئلہ ہوتاہے وہاں تعلیمی لیول کافی ھد تک بہتر ہو جائے گا

0 Comments