Header Ads Widget

Responsive Advertisement

کتاب زندگی کیا ہے (Urdu stories Love)

کتاب زندگی  کیا ہے ۔( Urdu  stories Love)
کتاب زندگی یہ ہے کے اس کے مصنف آپ خود ہیں ۔
کتاب زندگی کے صفحے برابر پلٹ رہے ہیں ۔
ہر آنے والی صبح ایک نیا ورک پلٹ دیتی ہے۔
یہ پلٹے ہوئے صفحے برابر بڑھ رہے ہیں ۔
اور باقی بچے صفحے برابر کم ہو رہے ہیں۔
اور ایک دن وہ ہوگا کے آپ اپنی ذندگی کی کتاب کا آخری صفہ پلٹ  رہے ہوں گیں 
جونہی آپکی آنکھیں بند  ہوں گیں ۔۔تو  یہ آپ کی کتاب زندگی بھی بند ہو جائے گی 
اور آپ کی یہ  تصنیف   بھی مستقل بنیادوں پر بند کر دی جائے گی ۔!

کیا آپ نے کبھی اس تصنیف(کتاب زندگی) کے بارے میں سوچا (Urdu  stories) 
کیا آپ نے کبھی سوچا کے آپ اس تصنیف میں کیا لکھ رہے ہیں 
آپ کو شعور  ہو یا نا ہو اس کے بارے میں  مگر یہ  کتاب تیا ر ہو رہی ہے 
اس میں آپ وہ سب  کچھ درج کر رہے ہیں 
جی جو آپ سوچتے ہیں ۔جی جو آپ دیکھتے ہیں 
سنتے ہیں ۔
کرتے ہیں  ۔اور کرواتے ہیں 
اس میں صرف وہی کچھ نوٹ ہو رہا ہے ۔جو آپ لکھ رہے ہیں اور نوٹ کر رہے ہیں ۔

کسی دوسرے کو کوئی اختیا ر نہیں آپ خود مصنف ہیں (Urdu  stories  elders)
جی تو دوستو کسی دوسرے کو ہر گز کوئی اختیار نہیں  کے آپ خود  اس کے رائٹر ہیں 
اس کتاب کے مصنف تنے تنہا آپ خود ہیں 

ذرا سوچئے اس کتاب کے بارے میں (Urdu   kahaniyan  new)
ذرا تھوڑی دیر کے لئے اپنی آنکھیں بند کیجئے اور  سوچئے کے کل یہی کتاب 
آپ کے ہاتھ میں ہو گی 
شہنشاہ واحد القہار آپ سے فرمائیں گے 
اقرا کتبک کفی بنفسک الیوم علیک حسیبا۔
آج تو تو آپ ہی اپنا حساب لینے کو کافی ہے ۔
القرآن -سورت نمبر 17 بنی الاسرائیل آیت نمبر 14
نیکی کی بار پھیلانا بھی صدقہ ہے تو شئیر کی درخواست ہے اور اس ویب سائیٹ کو آپ فولو بھی کر سکتے ہیں ۔جزاک اللہ 




Post a Comment

0 Comments