Header Ads Widget

Responsive Advertisement

بھیڑیئے اور رسم گرگ آشتی (اردو سٹوریز)urdu kahani

 جی تودوستو بھیڑیے جب پہاڑوں پر برف باری سے غزائی قلت کا شکار ہوتے ہیں تو بہت کو کوشسشوں کے بعد  جب انہیں کھانے کو کچھ نہیں ملتاتو وہ اکھٹے ہو کر ایک دائرے کی شکل میں بیٹھ جاتے ہیں اور ایک دوسرے کو دیکھتے رہتے ہیں اور جب ان میں سے کوئی ایک غذائی قلت کے باعث نڈھال ہو کر گر جاتا ھے تو بس باقی اس پر ٹوٹ پڑتے ہیں اور اپنا پیٹ بھرتے ہیں اور اسے گرگ آشتی کہتے ہیں ایسا ایرانی پہاڑوں پر مشہور ہے۔

 Urdu Kahani 

ہاں تو دوستو کیا انسانوں کی کہانی کچھ ایسے بھیڑیوں سے 

مطابقت نہیں رکھتی؟

کیوں کے انسانوں کی بھی یہی فطرت ہے کے وہ جب کسی انسان کو کمزور پاتے ہیں 

تو سلوک ایسا ہی ہوتا ہے دوسرے 

 دبا کے رکھنا اور کمزور کے

ساتھ ایسا سلوک کے انسانیت بھی شرما جائے۔

اور مفاد کی خاطر تو کچھ بھی کر جانے کو تیار رہتے ہیں

بھیڑیئے اور رسم گرگ آشتی (اردو سٹوریز)urdu kahani


Post a Comment

0 Comments