جی تو دوستو آج ہماری بستی میں خوشی کا ماحول تھا عورتیں بچیوں کو لے کے سکول کی (Education probloms )طرف
جارھی تھیں یہ باتیں کرتی ہوئیں کے شکر ہے کے گورنمنٹ نے سکول پرائمری سے مڈل
ہو گیا ہمارا تو مجھے ایک بات یاد آئی کے ہمارے گاوں میں بجلی آئی ہے والی ۔
خیر اصل اندازی اس وقت ہوا جب ہمارے ایک دوست نے بتایا کے بھائی میری بچیاں
دو سال سے پرائمری پاس کر کے گھر بیٹھی ہیں اور وسائل اتنے نہیں کے وین کے کرائے اور
پھر سکول کا خر چ برداشت کر سکوں خود گریجویٹ ہوں بچیوں کو پڑھانا بھی چاہتا ہوں مگر مجبوری
سکول سے واپس آنےوالے بچوں سے ڈسکس ہوا تو پتا چلا کے ایسی کتنی بچیاں آج سکول آئی ہیں
جو شہر دس کلومیٹر جانا ان کے لئے مسئلہ تھا والدین ان کے روزی روٹی کے لئے بھاگ دوڑ کریں
eduction probloms in asia
یا ۔خیر خوشی کا ماحول تھا ایسے جیسے یونیوسٹی کھلی ہو
اب سوچنے کی بات یہ ہے کے یہ بچیاں مڈل تو کر لیں گی مگر آگے ّپھر وہی مجبوریاں
ایسے ہی پتہ نہیں کتنا ٹیلنٹ سے محروم ہو جاتا حو گا اپنا ملک ۔گورنمنٹ کے بہت مشکور ہیں ہم
اور گزارش یہ کرتے ہیں کے اگر مڈل کر کے بھی بچیاں گھروں میں بیٹھی ہیں تو انہیں خدا کے واسطے ٹرانسپورٹ
فری دے دیں آگے انہیں گورنّمنٹ کے اداروں میں بھیج دیں تو ان کے لئے اچھا ہو جائے گا ۔اگر کوئی
فلاھی ادارے آگے آئیں اور صرف ٹرانسپورٹ کی سہولت فری دے دیں تو دیہات کے
لوگوں کی زندگی بدل جائے ۔
0 Comments