Header Ads Widget

Responsive Advertisement

علامہ اقبال کی شاعری سے چند اشعار allama Iqbal urdu poetry

علامہ اقبال کی شاعری سے چند  اشعار   

(Urdu poetry allama Iqbal ) 

کون رکھے گا یاد ہمیں اس دور خود غرضی میں 

حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں 

ہم کون ہیں کیا ہیں با خدا یاد نہیں

اپنے اسلاف کی کوئی بھی ادا یاد نہیں

ہے اگر یاد تو کافر کے ترانے ہی بس 

ہے اگر نہیں ہاد تو مسجد کی صدایاد نہیں 

بنت حوا کو نچاتے ہیں سرے عام محفل میں 

کتنے سنگ دل ہیں کہ رسم حیاء یاد نہیں

آج اپنی ذلت کا سبب یہی ہے شاید 

سب کچھ ہے یاد مگر خدا یاد نہیں

-----------------------------------

یہی درس دیتا ہے ہمیں ہر شام کا سورج 

مغرب کی طرف جاؤ گے تو ڈوب جاؤ گے

---------------------------------

(Iqbal poetry )

اللہ کو بھول گۓ لوگ فکر روزی میں 

تلاش رزق کی ہے رزاق کا خیال نہیں 

----------------------------------------

کوئی عبادت کی چاہ میں رویا 

کوئی عبادت کی راہ میں رویا 

عجیب ہے یہ نماز محبت کا سلسلہ اقبال 

کوئی قضا کر کے رویا کوئی ادا کر کے رویا 

-----------------------------------

(Iqbal youth poetry)

                                                                                     دل میں خدا کا ہونا لازم ہے اقبال 

سجدوں میں پڑے رہنے سے جنت نہیں ملتی

---------------------------------

اللہ سے کریں دور تو تعلیم بھی فتنہ 

املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ 

ناحق کے لئے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ 

شمشیر ہی کیا نعرہ اے تکبیر بھی فتنہ 

----------------------------------

کافی دیرکی محنت ہے سوشل میڈیا کے فرینڈز کے لئے پلیز شیئر  



 

Post a Comment

0 Comments