بگرام ہوائی اڈے سے انڈین اور امریکن
ایسے گم ہوئے جیسے گدھے کے سر سے سینگ (افغانستان اردو نیوز)
جی تو دوستو دو دن پہلے صبح ایک نیوز
سنی کے امریکن اور انڈین بگرام ایئر بیس سے رات کی تاریکی میں
فرار ہو گئے ہیں ۔اس خبر نے چونکا دیا
کے ایک طرف امریکہ سپر پاور اور دوسری طرف بیچارے طالبان جن کا امریکہ کے آگے کیا
حیثیت ۔
امریکن کونسی ٹیکنولجی میں دنیا کے سے
آگے نہیں ،لیکن کیا ہوا ہوا کے رات کی تاریکی میں افغان کمانڈرز کو بھی بتائے بغیر
نکل گئے ۔
وجہ یہ ہے بھئی کے افغان کبھی بھی
غلامی کو پسند نہیں کرتے ۔اور ارادہ مصمم ہو تو ایسا کبھی نہیں ہو سکتا کے منزل
حاصل نا ہو ۔
(افغانستان اردو نیوز)
اب پوچھو امریکن سے کے 21 سال وہاں رہ
کے آپ نے کیا کیا ۔میرے خیال میں ناکامی کے سوا کچھ نہیں یہی پہلے دن سے اگر
امریکن تمام افغانوں کو اکھٹا کرتے سیاسی دھارے میں شامل کرتے تو آج اس قدر خوار
ہو کے نا نکلنا پڑتا ۔
اب تک افغانستان میں طالبان نے 200 سے
زیادہ علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے
اور طالبان نے ایک ماہ کا وقت مانگا
ہے کے ہم مختلف تجاویز پر غور کر ہے ہیں جلد امن معاہدہ بنا لیں گیں جو سب کو
قبل قبول ہوگا
اچھا اب بات خوشی کی ہے کے امریکہ اور
انڈیا یہاں سے جا رھے ہیں واقعی خوشی کی بات ہے کیوں کے انڈیا نے یہاں سے
بیٹھ کے ہزاروں پاکستانیوں کے قتیل
کروئے ہئں ۔بم دھماکے اور نجانے کیا کیا ۔
(افغانستان اردو نیوز)
مگر جب میں سوچتا ہوں سویت یونین اور
پھر امریکن کا اور نئی صوتحال کا تو بہت دکھ ہوتا ھے کیا افغانستان کے نصیب میں
جنگیں اور تباہییاں ھی لکھی ھیں ۔
اللہ سے دعا ہے کے یہں امن ہو۔
0 Comments