کرونا وائرس لیبارٹری کی ایجا د ؟جوبائیڈن کی ہدایات
کروانا وائرس لیبارٹری کی ایجاد ہے ہے یا یہ واقعی کسی جانور سے پھیلا ہے اس پے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا
ھے ۔تحقیقات پہلے سے بھی ہوئیں جس کے تحت مختلف ٹیمیں چائینہ کے شہر وہان بھی جا چکیں ہیں
کرونا وائرس پہلے سے ہی متنازہ تھا اور لوگ اسے لیب میں بنا گیا وائرس سمجھتے ہیں خیر اب جوبائیڈن نے امریکی
انٹیلیجنس کو تحقیقات کا حکم دیا ہے کے اسے دیکھا جائے کے یہ مصنوعی ہے یا کسی جانور سے پھیلا ہے
رشین نووس بیرسک اسٹیٹ یونیورسٹی کے ھیڈ سیر گئی نی تسوف کا کہنا ہے کے عالمی سطح پر کرانا وائرس پر
تحقیقات کرنی پڑیں گیں اور اس خاص طریقہ کار کے تحت اس میں دو سال کا عرصہ درکار ہوگا اور اصل
حقیقت تک پہنچا جا سکتا ہے ۔جس کے لئے پہلے کی طرح بازاروں اور شہروں دنیا کے مختلف جگہوں پر
تحقیقات اور وائرس کی تمام اقسام پر ریسرچ ہو گی ۔
0 Comments