Header Ads Widget

Responsive Advertisement

ہم سب کا کچھ کھو گیا کہاں سے اور کیسے ملے گا کیا ہم پانا بھی /Stories in ur du reformes article pak


urdu storiesہم سب کا کچھ کھو گیا کہاں سے اور کیسے ملے گا کیا ہم پانا بھی چاھتے ہیں                  

عالمی تناظر میں دیکھیں تو حقیقت میں ہمارا سب کچھ کھو گیا ہے ہاں مسمانوں کا سب کچھ کھو چکا ہے مثلا عزت غیرت اور وقار سب کچھ کھو چکا ہے مسلمانوں کا ۔عزت کی بات کریں تو آپ دیکھ لیں بھیک مانگتے پھرتے ہیں پوری دنیا میں کبھی سعودیہ تو کبھی آئی ایم ایف تو کبھی یو اے ای سے۔ انڈین ٹی وی کی ایک بار نیوز سننےکو ملیں تو پاکستان کو کشکول والا بلایا جا رہا تھا ۔

اب اگر غیرت کی بات کریں تو عراق تباہ ہوا ۔افغانستان کو تباہ کیا گیا عرب ممالک میں کیا ہو رہا تو سمجھیں غیرت بھی گئی ۔

اور وقار کو تو ہم نے پیسے کے پیچھےجا کے کھو دیا ہے کوٹھی بنگلہ ،گاڑی کے علاوہ کہیں 


urdu stories سوچ جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔

دنیا بہت آگے نکل چکی ہم بہت پیچھے رہ گئے ۔ہم محتاج ھو گئے فوڈ سے لے کے سائینس اور ٹیکنولو جی میں ۔آپ کی آزادی تلف ھے آزادی رائے کا راگ الاپنے والے آپ اپنی رائے کا اظہار کریں آپ کا اکاؤنٹ بند۔ اور ہم کچھ کر بھی نہیں سکتے ۔کیوں کے ہم محتاج ہیں ۔کبھی آپ کو خوشی محسو س ہوئی کے ہاں ہمارے سائیسدانوں نے یہ ایجاد کر دیا آج یہ ھو گیا آج یہ آیجاد ھو گیا ۔نہیں کیوں کے مقصد خدمت سے پیسے کی طرف چلا گیا ۔اج کل کے جو حالات ہیں ایک غریب انسان کا جینا دو بھر ھے تو اس کے لئے پچھلے سیاستدانوں کو خراج عقیدت پییش کرنا چاہتا ھوں جنہوں نے آج پاکستان کو انڈیا ،چائنا ،بنگلہ دیش سے بھی پیچھے لا کے کھڑا کر دیا ھے ۔اب جہاں روزی روٹی کا مسعلہ ھو وہاں بنا لو وقار کر لو سائینس میں تحقیقات کر لو اپنا نام روشن ۔

کچھ چاہتے اچھا کرنا تو آج سے کچھ  کرو رزلٹ کے لئے سال صدیاں لگتی ہیں وقار ایسے نہیں بن جاتے قربانیں دی جاتی ھیں ۔

جیب کا چھوڑو ملک اور عزت اور خدمت کا سوچو تو یہ ملک آگے جا سکتا ھے ۔

Stories   in    ur  du    reformes    article pak

 stories in urdu 

Post a Comment

0 Comments