آonline earning in pakistan /آن لائین ارننگ سے کمائی کیا واقعی آسان ہے
جی تو دوستو آن لائین ارننگ کا بخار آج کل کرونا سے بہت عام ہے ہر بندہ چاہتا
ہے کے میں گھر بیٹھ کے اپنے پی سی پے بیٹھ کرکمائی کر لوں بظاہر خواہش بری نہیں
لوگ اس سے کما بھی رہے ہیں اور بن بھی رہے ہیں تبھی تو پاکستان دنیا میں تیسرے
نمبر پر ھے دنیا میں اسکی وجہ سرف آن لائین ارننگ کا شوق نہیں بلکے ایک حقیقت یہاں
غربت بھی ھے۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ھے کے کیا ایک عام آدمی اس سے ارننگ یا کمائی(ارننگ
سائیٹس) کیا کرسکتا ھے تو دوستو مختلف ارننگ ویب سائیٹس اپنی رینکنگ بہتر
کرنے کے لئے آفرز دیتی ہیں آپ جی ہماری سائیٹس پے ویڈیوز دیکھیں اور جیسے کیپچا
فلنگ اور نا جانےکیا کیا تو آپ کو پیسے ملیں گیے تو ملتے ضرور ہں لیکن دس دس
گھنٹوں کی مھنت اور پیمنٹ اتنی کے آپ کو آماونٹ دیکھ کے شرم آئے گی ۔
تو دوستو آپ واقعی ارننگ کر سکتے ہیں رئیل طریقے سے وہ ہے دنیا کی بڑی ویب
سائیٹس جیسے فائیور،فریلانسر،اپ ورک یہاں دینا جہاں کے
مختلف کام کر کے ،جیسے اگر آپ کو گرافکس ڈیزائیننگ ،ڈیٹا انٹری کا کام
گرافک ڈیزاینگ میں بہت کیٹا گریز ہیں اور اس طرح ڈیٹا انٹری میں بھی، تو کیا
آپ کے پاس کوئی سکل ھے کوئی ہنر ھے اتنا آسان نہیں ہے آپ پہلے تو اپنا سکل سکھیں
پھر آپ اس سروس کو سیل کریں جا کے لیکن اگلا مرحلہ کیا آپ کو انگلش میں عبور حاصل
ھے کے آپ کلانٹس کی بات اور ریکوائرمینٹ کو سمجھ سکیں اسے پھر ڈلیور کر سکیں ۔اور
چلو آپ انگلش میں نیٹو ہیں اور سکلڈ بھی تو اب ھے اپنے پرفائیل کو رینک کروانےکی
باری تو آپ سال دو سال سے پہلےکروا کے دیکھائیں ۔خیر میں کسی کو مایوس نہیں کرنا
چاہتا ۔بات یہ ھے کے اگر آپ کے پاس دو تین گھنٹے ہیں شوک ہے تو پلاننگ کر کے۔
آہستہ اہستہ گرو کریں ۔محنت ہمت وقت دیں کامیابی اللہ پاک ہاتھ میں ہے
رائے یہ ہےانگلش بہتر کریں ۔مختلف سوفٹویر سیکھیں پھر جائیں مختلف اررنگ سئیٹس
پر اپنے ٹیسٹس پاس کریں گگ رینک کروائیں تو فیوچر ہے لیکن پھر وہی بات سا لہ سال
کی مھنت پھر پھل ۔
0 Comments