Header Ads Widget

Responsive Advertisement

بیری کا درخت اور حضرت سلطان باہو رح کی کرامت (کرامات اولیا کرام)islami waqiat/Moral urdu stories

 

Islami waqiat بیری کا درخت اور حضرت سلطان باہو رح کی کرامت (کرامات اولیا کرام)

جیسا کے دوستو کل ہم نے ایک تحقیق کے بعد ایک آرٹیکل لکھا جس میں حضرت سلطان باہو (سلطان العارفین) کا سلسلہ نسب آپ کی کرامات کا بھی ذکر ہوا آج ایک اور واقعہ نظر سے گزرا تو سوچا یہ بھی آپ سے شیئرکرتے چلیں جو کے آپ کے اور میرے ایمان کی تازگی اور اولیا کرام سے محبت کا باعث بنے گا ۔

کرامت حضرت سلطان باہو بعد وصال کرامت ظہور Moral stories in urdu       Click here for islamic stories u tube                       

حضرت سلطان باہو رح کے مزار مبارک کے احاطے پر ایک بیری کا درخت تھا ۔جس سے زایئرین مشکلات کا شکار ہوتے تھے مگر بطور ادب اسے ہٹانے کا نا سوچا جاتا۔

ایک دن ایک نابینا شخص مزار پے حاضری کے لئے آئے تو ان کا سر درخت سے ٹکرا گیا ،جس سے وہ زخمی ہوا اور ماتھے سے خون بہ نکلا ،خلفا اور مجاوروں نے انکو تسلی دی علاج کروایا ۔اور ناہمی مشورے سے اس درخت کو کٹوانے کا فیصلہ ہوا ،تاکے آنے والے زائرین کو کوئی مشکل نا ہو ۔ایک خلیفہ محمد صدیق رح بھی اس مشورے میں شریک تھے۔جب رات ہوئی تو خواب میں حضرت سلطان باہو رح کی زیارت ہوئی اور آپ نے فرمایا اے محمد صدیق ہمارے بیری کے درخت کو کیوں کاٹتے ہو ۔وہ خود یہاں سے دور چلا جائے گا ۔صبح دیکھا گیا کے تو واقعی درخت اپنی جگہ سے دس بیس ہاتھ کے فاصلے پے موجود تھا اور مسعلہ حل ہو گیا تھا ۔

اللہ پاک ہم سب کو نیک لوگوں اور اولیا کرام کی صحبت نصیب کرے

بیری کا درخت اور حضرت سلطان باہو رح کی کرامت (کرامات اولیا کرام)islami   waqiat/Moral   urdu  stories
بیری کا درخت اور حضرت سلطان باہو رح کی کرامت (کرامات اولیا کرام)islami   waqiat/Moral   urdu  stories
 

 

Post a Comment

0 Comments