Golden words in urdu;
Click here for islamic stories u tubeاقوال زریں چند سنہری الفاظ جس سے آپ کی زندگی
بدل سکتی ہے
جسمانی
امراض پرہیز سے جاتے ہیں
اور
زہنی امراض پرہیز گاری سے جاتے ہیں
مومن کی راحت کس میں ہے؟
اگر غفلت ہو گیٴ ہو تو سجدے میں
اگر گناہ ہو گیا ہو تو توبہ میں
انسان
کو اس کی برایوں سمیت قبول کرنے والا ہی اس کا سچا دوست ہو
سکتا
ہے ۔۔۔۔کیوں کے خوبیاں تو دشمن کی بھی متاثر کرتی ہیں
بہترین انسان تو عمل
سے پہچانا جاتا ہے
کیوں کے اچھی باتیں
تو دیواروں پے بھی لکھی ہو تی ہیں ۔
علم کا ایک قطرہ جھالت کے سمندر سے بہتر ہے
اور عمل کا ایک قطرہ علم کے سمندر سے افضل ہے
اقوال زریں میں نے لکھ دےٴ آپ نے پڑھ لےٴ بس ہمار کام
ہیاں تک ہوتا ھے
اگر کسی ایک بصیحت کو سمجھ کے اپنی زندگی اس کے حساب سے
ڈھال لیں
تو یقینا فرق پڑے گا ۔الللہ پاک عمل کی طوفیق دے ۔جزاک اللہ
0 Comments