Header Ads Widget

Responsive Advertisement

فلور ملز مالکان اور حکومت سے گزارش خدارا عوام پے تھوڑا رحم کریں(Pakistan news and analysis )

Pakistan news :

دوستو  جہاں  اس وقت عوام آٹے کی قلت یا مناسب سپلای نا ھونے سے


 پریشان ھیں ۔وھاں ایک اور  مسلے سے بے حد پریشان ھیں اور وہ ھے  آٹے کا

 خالص نا ھونا ،جس سے بہت سے پیٹ معدے کی بیماریاں جنم لے رھی  ھیں ۔اور

 وہ پیدا کردہ ھے فلور ملز  مالکان کا  اور  ان ملز پے چیک نا رکھنے کے لیے فوڈ 

 ڈیپارٹمنٹ اور گورنمنٹ   ذمہ دار ھے ۔لیکن اس میں عوام بیچاری کا کیا قصور ھے

 ۔فلور ملز آٹے سے تمام اجزا نکال کر مارکیٹ بیچ دیتی ھے اور ٰغریب عوا م کو ملتا

 ھے صرف پیٹ بھرنے کے ٖیے صرف بھوسہ ۔کچھ عرصہ پہلے اس موصوع پے

 ایک  دوست  سے بات ھوی جو ایک فلور مل میں کام کرتا تھا تواس کے مطابق آٹے

 سے سوجی چوکر اور  باقی صروری عناصر  نکال لیے جاتے ھیں  کہنے کا مطلب

 یہ ھے کے خدا کے ٖٖیے عوام پے گورنمنٹ بھی رحم کرے اور فوڈ ڈیپارٹمنٹ کو 


 ایکٹو کرے اور ملز پے کچھ چیک رکھا جاے ۔آٹے کے ریٹس بھی من مانے لَے

 جارھے۔ اور  سپلای بھی بہتر  نہی میں صادق آباد کی نواھی بستی میں رہتا ھوں

 جہاں  ہر  ہفتے دو سے  تین دن لوگ مارے مارے پھر رھے ھوتے ھیں   ۔عوام 

 پیسے بھی ًدینے کو تیار ھے پر خدارا آٹے کی کوالٹی کی خدا کے لے بہتر  کریں

 اور عوام پے رحم کریں اور  آخر میں ایک بات جو  ھمارے ایک کولیگ کہا کرتے

 تھے کے،یا اللہ یا یہ  جان  نکال لے ِیا یہ نان نال دے تو  ً بھی  اسے میرے پے مت

 لینا عوام کا یہی ھال ھے ۔ِیہ ظلم  پروفٹ خوری کا بند  ھونا  چاھے ۔کسی کو کچھ 

 برا لگا ھو تو ّ معزرت ۔سجاد  سومرو 



(Urdu artical )

Post a Comment

0 Comments