ویسے تو مسائل بے شمار ھیں انسان کس کس کا رونا روئے پر ایک مسئلہ ایسا ھے
جس کا زکر نا کر کے ھماری طبیعت پے بوجھ ھی رھے گا تو وہ ھے زیرہ زمین پانی کی آلودگی کا مسئلہ
صادق آباد کے نواھی علاقے ایک نہیں آپ کو ہر علاقے کے کچھ حصے میں یہ مسئلہ صرور ملے گا
ھمارے اس علاقے میں سیورج نا ھونے کے باعث لوگ مجبور ھیں پانی کی نقاصی کو کوئیں کھود کر
زیر زمیں پینے کے پانی میں نکالنے پے ۔
اس سے ھم ایک طرف تو پانی کو پینے کے لئے استعمال کر رھے ھوتے ھین تو دوسری طرف
اسی پانی میں سیورج کا پانی ڈرین کر کے اسے آلودہ کر رھے ھوتے ھیں
اب ھم اس فعل سے کسی کو روک نہیں سکتے کیونکہ لوگوں کی پہلی ڈیمانڈ ھوگی سیورج
اس میں آپ کو ایک بات بتاتے چلیں کے پانی کی نقاصی کے طریقے سے ڈائریکٹ وائریسز جس میں ھیپاٹیٹس ،ایڈز اور دوسرے انسان میں منتقل ھونے کے چانسسز یقینی ھیں
گورنمنٹ کروڑوں روپے ھیپاٹائٹس کے علاج کے لئے خرچ کرتی ھے اور ھسپتالوں میں آرام سے اب اس کے کورس کروائے ًبھی جارھے ھیں
لیکن اگر گورنمنٹ اس بلدیاتی الیکشن ھونے کے بعد پرےاوریٹی سیورج کا نظام ٹھیک کرنے پے رکھے تو جو بجٹ ھسپتالوں کو دئیے جا رھے ھیں ان میں خاطر خواہ کمی صرور آئے گی ۔
0 Comments