Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سعودی وزیر خارجہ نے افغانستان کے لیے ایک ارب ریال کی امداد کا اعلان کردیا۔Saudi aid to afghanistanies

 سعودی وزیر خارجہ نے افغانستان کے لیے ایک ارب ریال کی امداد کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد میں او آئی سی کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، سعودی وزیر خارجہ نے کم سے کم وقت میں اجلاس بلانے اور بہترین انتظامات کرنے پر پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا۔

 

ایف ایم نے اجلاس کا اہتمام کرنے پر اسلام آباد اور او آئی سی کے سیکرٹری جنرل اور دیگر کا بھی اس میں شرکت پر شکریہ ادا کیا۔

 

سعودی وزیر خارجہ نے افغانستان کے لیے ایک ارب ریال مالیت کی امداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ افغان مسئلے کو انسانی بنیادوں پر دیکھنا چاہیے اور جنگ زدہ ملک میں خواتین اور بچوں سمیت عوام مشکلات کا شکار ہیں۔

 

انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان میں معاشی بحران مزید سنگین ہو سکتا ہے، وہاں کے لوگ ہماری مدد کے منتظر ہیں۔

سعودی وزیر خارجہ نے افغانستان کے لیے ایک ارب کی امداد کا اعلان کردیا۔Saudi aid to afghanistanes
 سعودی وزیر خارجہ نے افغانستان کے لیے ایک ارب کی امداد کا اعلان کردیا۔Saudi aid to afghanistanes

Post a Comment

0 Comments