Header Ads Widget

Responsive Advertisement

پہلا سیمی فائنل نیوزی لینڈ کے نام :

 

پہلا سیمی فائنل نیوزی لینڈ کے نام :

جی تو دوستو آج پیلا سیمی فائنل ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو کھیلنے کی دعوت اور انگلینڈ

نے مقرہ اورز میں 164کا ٹارگٹ دیا اور نیوزی لینڈ نے اسے چیس کیا اور جیت گیا ۔

دوستو پہلے دس اورز میں صرف نیوزی لینڈ کے صرف 54 کے قریب رنز تھے جہاں سے لگ رہا تھا ،

کے نہوزی لینڈ شاید 120 یا 130 تک رن کر سکیں مگر آخر میں جو مچل نے جو اننگ

کھیلی اس نے نیوزی لینڈ کو فتح سے ہمکنار کیا ۔اور مین آف دی میچ قرار پائے

اور مچل نے 74 رنز کی اننگ کھیلی ۔ اس طرح انگلینڈ کو 5 وکٹس سے شکست دے دی۔

پہلی سیمی فائنل کوالی فائی کرنے والی ٹیم :

جی تو آج بلکل نہیں لگ رہا تھا بلکے پچھلی پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے

بھی نہیں لگ رہا تھا کہ انگلینڈ ہارے گی مگر نیوزی لینڈ نے میدان مار لیا

ھے ۔

کل کے سیمی فائنل کے بعد پاکستان یا آسٹریلیا جو بھی ون کرتا ہے

اس کا نیوزی لینڈ سے ٹکر پڑے گی اور نفسیاتی طور پر پاکستان

نیوزی لینڈ پر بر تری رکھتا ہے کیوں کے پاکستان نیوزی لینڈ

کو ایک میچ ہرا چکا ہے اور اگر پاک سیمی فائنل ون کرتا ہے تو

پاکستان کے چانسسز تو ہوں گے ہی ۔ بہر حال مینز ورلڈ کپ کی فیورٹ

ٹیم انگلینڈ آوٹ ہو چکی ہے ۔

 

کانوائے نے 40 گیندوں پر 46 رنز بنائے

مچلز 48 گیندوں پر 73 رنز

ڈیوڈ میلان 30 گیندیں 41 رنز

eng vs newziland semi final

 

                                     

Post a Comment

0 Comments