Pakistan/Aust cricket semi final : سیمی فائنل کے انتظار میں پاکستانی
جی تو دسوتو آج سیمی فائنل ہے ،نیوزی لینڈ اور اینگلینڈ کا اور پاکستانیوں کو
شدت سے
انتظار ہے ،اپنے سیمی فائنل کا یعنی پاکستان اور آسٹریلیا کے سیکنڈ سیمی فائنل
کا جو کل ہے ۔
سیمی فائنل بڑا انٹرسٹنگ ہوگا۔
" کیوں کے دونوں ٹیمیں اپنی فام میں ہیں ۔pakistan /Australia semi final"
پاکستان نفسیاتی برتری رکھتا ہے کیوں کے پاکستان نے اپنے 5 مقابلوں میں کسی
ٹیم سے
ایک بھی میچ نہیں ہارا ،ونڈر فل پرفارمنس دی ہے پاکستان نے ۔
پاکستان کی ٹیم اس وقت بیسٹ یونٹ کے طور پر کام کر رہی ہے ،بولنگ ،فیلڈنگ
،بیٹنگ ایسا لگتا ہے کوئی ان کا ثانی
نہیں ہے ۔ماہرین کرکٹ کا کہنا ہے ،کے سیمی فائنل میں بھی بظاہر لگ رہا ہے کہ
پاکستان ہی جیتے گا ،
کیوں کے پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کار کردگی دکھائی ہے ۔ویسے تو پاکستانیوں
کے جزبات
یہ ہیں کہ جتنی پاکستان ٹیم نے پاکستانیوں کو خوشی دی ہے خاص کر انڈیا سے جیت
کر یہی کافی سمجھا
جا رہا ہے ۔ لیکن اس ٹرافی کو پاکستان میں آنے کے لئے دعا گو بھی ۔
Pakistan performance in 5 matches:مختضر جائزہ پاکستان
ٹیم
بابر اعظم نے سیمی فائنل سے پہلے کے پانچ میچز میں 264 رنز بنائے ہیں ۔اور اگر
بابر اگلے دو میچوں میں
50 رنز اور کرتے ہیں ،تو بابر اعظم ویرت کوہلی کا کسی ورلڈ کپ میں زیادہ رنز
کرنے
کا ریکارڈ توڑ دیں گیں ۔اور ایسا ایکسپکٹ کیا جا رہا ہے ۔ان 5 میچز میں بابر
اعظم نے 23 چوکے
اور 5 چھکے لگائے ہیں ۔
رضوان نے بابر سے 50 رنز کم کیئے ہیں اور 214 رنز پر براجمان ہیں ۔اور ان 5
میچز میں
20 چوکے اور 8 چھکے لگا چکے ہیں ۔
ہارث نے 5 وکٹس لینے میں کامیاب ہوئے،شاہین نے 6 وکٹس لیں ،اور حسن نے 5 وکٹس
لیں ۔
بیٹنگ میں محمد آصف کو مین آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے ۔اور آصف نے بھی شاندار
کارکردگی
دکھاتے ہوئے پاکستان کو کامیابیوں سے ہمکنار کیا ہے ۔۔
پاکستان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ پاکستان سٹار ٹ بہت سلو لیتا ہے بیٹنگ کرتے
ہوئے۔
جبکہ آسٹریلیا سٹارٹ بہت فاسٹ کرتا ہے مگر پاکستان کی اس پولیسی کو سراہا بھی
جا
رہا یے ۔مستقبل میں اینگلینڈ اور پاکستان بھی کھیلنے کے لئے پاکستان آنے کے
لئے تیار ہیں ۔
ڈیوڈ ہسی نے پاکستان کو فیورٹ قرار دیا ہے سیمی فائنل کے لئے اور پاکستانی ٹیم
کو
2021 Pakistan/Aust cricket semi finalPakistan/Aust cricket semi final
بیلنسڈ ٹیم قرار دیا ہے ۔
0 Comments