Use of science and technology in daily life, in past
دوستو میں آپ کو سائنس کا استعمال آج سے 20 سال پہلے کا بتاتا ہوں ۔
میں ایف ایس سی کرنے کے بعد کراچی جاب کے لئے
چلا گیا ۔
وہاں میرے گاؤں کے کچھ لڑکے پہلے سے رہتے تھے ۔
Friends, let me tell you about the use of science 20 years ago today.
After doing FSc,
I went to Karachi for a job.
Some of the boys from my village already lived there.
کیوں کے کچھ لڑکے پہلے سے رہتے تھے ۔تو مجھے حوصلہ ہوا کے
پہنچ جاؤں گا اور لڑکے میری مدد کریں گیں تو کہیں نا کہیں میری جوب بھی ہو
جائے گی ۔
Because some boys
already lived their. So I was encouraged
I will reach and the boys will help me, then somewhere I
will have a job.
خیر میں جناب پہنچ گیا اور جاب بھی ہو گئی ایک ہسپتال کی لیب میں
اور یہاں آپ کو ایک بات بتاؤں کے اس وقت شہروں میں لینڈ لائن فون چند جگہوں پر
ہوتے تھے ۔مگر دیہات میں جیسے ہمارا گاؤں تو وہاں سوچ بھی نہیں سکتا تھا ۔
Well, the gentleman arrived and the job was done in a
hospital lab
And let me tell you one thing, landline phones were used
in a few places in the cities at that time. But like in the countryside,
our village could not even think there.
میں نے جوب شروع کی مجھے جاب کرتے ہوئے اب الموسٹ 4 ماہ ہوچکے تھے گھر کی یاد
بہت اداس کر رہی تھی بہن بھائی سب بہت یا د آرہے تھے ۔
میں نے خط لکھا کے میں عید کے تہوار پے پندرہ دن کے بعد گھر پہنچ جاوں گا
۔پندرہ دن کے بعد میں چھٹی پے گھر پہنچ گیا 600 کلو میٹرز کا سفر کر کے ۔
I started my job. I have been working for almost 4 months
now. The memory of home was very sad. My siblings ,I was missing all of them.
I wrote a letter saying that I would reach home after
fifteen days on the occasion of Eid. Fifteen days later I reached home on
holiday after traveling 600 kilometers.
اگلے دن عید تھی اور اس کے 5 دن کے بعد وہ لیٹر ڈاکیا لے کے ہمارے گھر پہنچا
۔تو میں نے گھر والوں کو پڑھ کے سنایا کے میں پندرہ دن بعد عید پے گھر آجاؤں گا
یہ تھی کمیونیکیشن کی سہولت شہروں اور دیہات کے مابین ۔
The next day was Eid and 5 days later he took the letter
to the postman and delivered it to our house. So I read it to
my family and told them that I would come home in fifteen days on Eid occasion.
It was a communication facility between cities and villages.
ایک چیز اور آپ کو بتاؤں جب کبھی دیہات میں کسی کی ڈیتھ ہو جاتی تو جہاں جہاں
اطلا ع بھیجنی ہوتی تھی تو ہمیں اتنے ہی لوگ بھیجنے پڑتے تھے یعنی اگر دس گاؤں میں
رشتہ داروں کو اطلاع تو دس لوگ اس کے لئے استعمال ہوتے تھے ۔
Let me tell you one more thing, whenever someone died in
the village, we had to send the same number of people wherever the information
had to be sent, that is, if the relatives were informed in ten villages, ten
people were used for it.
Use of science in daily life today;
جی تو دوستو آج میں آئی ٹی سے ،آٹو سے تمام شعبوں کے لوگوں کی
خدمات پے ان کا شکر گزار ہوں
انہوں نے سب کی زندگیاں بہت آسان کر دیں ہیں
Yes, friends, today I am from IT, auto, people from all
walks of life
Be grateful for their services
They have made everyone's lives much easier.
واٹس ایپ ،فیس بک ،میل سروس ،کیا زبر دست انسانوں کو جوڑ دیا ہے
اس شعبوں کی ترقی کو دیکھ کے جو ہم نے کچھ نیگیٹو چیزیں بنا دیں ہیں
ان سے ہمیں ڈر بھی لگتا ہے جیسے ایٹم بم اور جدید سائنس کے یہ ٹول ہماری تباہی
کی وجہ نہ بن جائے ۔
WhatsApp, Facebook, mail service, what a powerful human
connection.
Looking at the development of the sectors that we have
created some negative things
We also fear that the atomic bomb and this tool of modern
science will not be the cause of our destruction.
یہ کچھ جنرل سی باتیں ذہن میں آئیں تھیں لکھ دیں اگر آپ کا وقت ضائع ہوا ہوتو
معزرت خواں ہوں
Write down some of these general things that came to
mind. I'm sorry if I wasted your time.
اور ٹرانسلیٹر یوز کر رہا ہوں۔ یہ تھوڑآ میری احسا سات کو اور انداز میں
بھی کوشش کرتا ہے کہنے کی تو آپ سمجھ جائے گا ۔
And I'm doing the translator standby a little bit in my
sense of style
Also tries to say, so you will understand.
0 Comments