Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سعودی عرب 5 بڑی معیشتوں میں ایک ھوگا /جیٹ اڑنے والی موٹر سائیکل کامیاب تجربات/کشمیر الیکشن (پاکستان نیوز)

(Pakistan news in urdu)

 آزاد کشمیر انتخابات 2021 تحریک انصاف نے 25 سیٹس پر کامیابی حاصل کر کے فتح حاصل کر لی ۔

جی تو  کل کے انتخابات میں تحریک انصاف نے فتح حاصل کی ہے 

غیر سرکاری نتائج کے مطابق  تحریک انصاف نے 25 سیٹوں  پر فتح  سمیٹی   ہے اور پاکستان پیپلز پارٹی نے 

11 سیٹوں پر  کامیابی اور نون لیگ نے 6 سیٹیں حاصل کیں اور ایک ایک سیٹ  مسلم کانفرنس اور  جموں کشمیر 

پیپلز پارٹی  نے حاصل کی ۔

-----------------------

(Inter national news showbiz )

شاہ رخ خان کافی وقت سے  فلم انڈسٹری سے غائب

جی تو شاہ رخ خان 2018 میں فلم زیرو   میں کام کرتے ہیں اور اس کے بعد غائب  ہو جاتے ہیں 

تو ایسے میں ان کے مداح بہت پریشان تھے کے آکر انہوں نے انڈسٹری چھوڑ  دی یا  ۔

تو  خبر یہ ہے کے بھائی شاہ رخ خان اب اپنی نئی فلم  پٹھان میں جلوہ گر ہوں گے 

ان کے ساتھ اس موی میں نیںن تارا  ہیروئن ہوں گیں جس کا تعلق جنوبی ہند سے ہے  

نین تارا نے یہ فلم سائن کر لی ھے اور  اس پے کافی محنت بھی کر رہی ہیں ۔

--------------------------

(Tech news in urdu )

موٹر سائیکل آسمانوں کو چھونے کو تیا ر:

جی تو دوستو  خبر ملی ہے کیلیفورنیا سے جہاں ایک جیٹ پیک  بائیک نے اڑان بھری ہے 

اور کامیاب بھی رہی  ۔اس میں بیک وقت  2 آدمی بیٹھ کر  150 کلومیٹر  فی گھنٹہ کی اوسط سے سفر کر سکتے ہیں 

اور اس میں جیٹ انجن استعمال کیا گیا ہے ۔اور یہ اٹھارہ ماہ کی مستقطل کوشش سے ممکن ہوا ھے اس کا  ایک 

ما ڈل   آرمی یوز کے لئے ہے جو  زخمیوں کو لے جانے اور  فوجی مقا صد کے لئے استعمال ہو گی ۔اسے جیٹ پیک 

ایشین ایوی ایشن نے بنا یا ہے اور  اس کے ڈیزائنر ہیں ڈیوڈ میمن جنہوں نے بہت محنت سے ڈیزائین کیا ہے ۔

-------------------------------------

(International news)

سعودی عرب معاشی لحاظ سے خوش قسمت :

جی تو دوستو  2021 سعودی عرب عرب ممالک میں    معاشی طور پر  سر فحرست رہے گا 

اور ّمصر تیسرے اور عراق چوتھے اور قطر پانچویں نمبر پر رھے گا ۔سعودیہ کی    پہلی پوزیشن اس کے  قومی پیداوار 

کے 804.8 ارب ڈالر تک  تک  پہنچ جانے کے باعث ہو گی ۔دوسرے نمبر پر  متحدہ عرب امارات ھے 

جس کی قومی پیداوار 401  ارب ڈالر پچھلے سال رھی ۔

کرونا  وبا کے باوجود  یہ ممالک اپنے احداف حاصل کریں گیں ۔

------------------------------





Post a Comment

0 Comments