Header Ads Widget

Responsive Advertisement

پاکستانی سائینسدانوں کی کار کردگی انٹر نییشنل اٹامک انستیٹیوٹ نے 3 ایوارڈز سے نواز دیا(پاکستان نیوز )

 پاکستان نیوز


پاکستانی سائینسدانوں کی کار کردگی انٹر نییشنل اٹامک انستیٹیوٹ نے 3 ایوارڈز ۔سے نواز دیا

اسلام آباد :پاکستا ن سائینسدانوں کے نام 3 ایوارڈز جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے پاکستان کے جوہری ادارے کے سا ئینسدانوں کے نام 3 ایوارڈ کئے ہیں یہ کامیابی زرعت میں ریسرچ پر ملی ہے زرعی تحقیق کے شعبے میں پلانٹ میوٹیشن،بریڈنگ اور بایو ٹیکنالوگی میں اہم ریسرچ پر دیئے گئے ھیں ۔

ایوارڈ کے لئے اٹامک انر گی کے ایگریکلچر ایسرچ سینٹر ،نیو کلیئر ریسرچ سینٹر کا انتخاب ہوا ہے ۔محمد کاشف ریاض خان کو ینگ سائنسدان کے ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔

واضح کارکردگی ایوارڈ کے لئے :

منظور حسین ،کاشف ریاض،سجاد حیدر ،حا فظ ممتاز حسین اور نایاب کے اللہ دتہ منتخب ھوے ۔ چیئر مین پی اے ای سی نے سائنسدانوں کو بہترین کارکردگی ریسرچ 

میں دینے پر مبارک باد پیش کی ۔

 پاکستان نیوز


ایف سی بلوچستان پر دہشت گردوں کا حملہ :

ایف سی بلوچستان پر سبی میں حملہ ھوا ھے جس میں ایف سی کے 5 اہلکار شہید ہوے ھیں اور اس وقت تمام وعلاقے کو کارڈن آف کر دیا گیا ہے اور دہشت گردوں 

کی تلاش جاری ہے اس حملے میں دہشت گردوں کا بھی بھاری نقصان ہوا ھے ۔

Post a Comment

0 Comments