Header Ads Widget

Responsive Advertisement

حضرت علی المرتضی کے قول اور بنیادی معلومات (اقوال زریں)Hazrat Ali Aqwal) &( Abou t Hazrat Ali in urdu)

(About Hazrat Ali & Hazrat Ali Aqwal)

حضرت علی المرتضی کے قول اور بنیادہ معلومات  (اقوال زریں)   

حضرت علی رض کی پیدائیش حضورص کی پیدائیش کے 30 سال بعد ہوئی

آپ کا اسم مبارک علی کنیت ابو الحسن اور ابو تراب ہے اور لقب حیدر ہے

آپ رشتے میں حضور کے چچا زاد بھائی ہیں۔حضرت علی کا اسم مبارک حضور پاک نے رکھا اور لعاب دہن آپ ص نے دیا ۔حصرت علی کے والد کثیرالعیال تھے تو آپ کی پرورش حضور 

پاک نے فرمائی۔حضور پاک نے اپنی بیٹی فاطمہ الزھرہ کا نکاہ علی المرتضی سے کیا ۔

قول حضرت علی المرتضی(Hazrat Ali quotes in urdu text)


زندگی میں خود کو کسی انسان کا کبھی عادی مت بنانا

کیوں کے انسان بہت خود غرض ہے آپ کو پسند کرتا ہے۔تو آپ کی برائی بھول جاتا ہے اور جب آپ سے نفرت کرتا ہے تو آپ کی اچھائی بھول جاتا ہے

اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے بھی زیادہ صاف رکھو کیوں کے جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہےاسی طرح سوچ سے ایمان بنتا ھے۔

کسی کا ظرف دیکھنا ھو تو اسے عزت دو ۔فطرت دیکھنا ھو تو اسے آزادی دو

نیت دیکھنی ھو تو اسے قرض دو۔خصلت دیکھنی ھو تو اس کے ساتھ کھانا کھاو۔صبر دیکھنا ھو تو اس پر تنقید کرکےدیکھ لو۔خلوص دیکھنا ہو تو اس سے مشورہ کر لو ۔

 آپ کی وفات 21 امضان المبارک کو ہوئی اور آپ کو ابن ملجم نے شہید کیا ۔


Hazrat ali aqwal

Post a Comment

0 Comments