جی تو دوستو قا ئداعظم ٹرافی کے ایک میچ کے دوران عابد علی
کو سینے میں تکلیف ہوئی تو انہوں نے 61 رنز کی اننگ کھیلی ہوئی تھی
جس کو ختم کرتے ہوئے انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
جہاں ان کی تشخیص کے حوالے سے بتایا گیا کے ان کی ایک کورونری
شریان بند ہےا سے کھولا گیا ایک سٹنٹ ڈال کے ۔
دوسرا سٹنٹ انہیں آج ڈالا جائے گا ۔
انہوں نے دوستوں اور عوام سے دعاؤں کی اپیل کی ہے ۔
یہ واقعہ یوبی ایل سپوٹس کمپلیکس میں پیش آیا جہاں قائداعظم ٹرافی کا ایک میچ ہو
0 Comments