Header Ads Widget

Responsive Advertisement

چینی کے ریٹس اب 68 روپے ملے گی گونمنٹ نے اعلان کردیا

  رمضان کے حوالے سے اگر  دیکھا جائے تو  تمام   دنیا میں  لوگوں کو رلیف دیا جاتا ھے اور لوگ اس مہینے کے برکات سے فائیدہ اٹھاتے ھوئے اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ھیں 

لیکن ارض پاکستان میں ھمارے پاکستانی جو کے تاجر  حضرات اور اچھا کمانے والے لوگ ھوتے ھیں با نسبت دیہاڑی دار لوگوں کے  ان کے حرص کا یہ عالم ھوتا ھے ۔کے یہ لوگ رمضان میں بھی عوام کو نہیں بخشتے 

جیسا کے کچھ دن پہلے میڈیا پے چلنے والی نیوز نے بھی سابت کیا ،واٹس ایپ  میسجز  تاجر حضرات نے قیمتیں بڑھانے کے ھوالے سے جو ایک دوسرے سے رابطے کئے ۔

یوٹیلیٹی سٹور پر خاص  رلیف 

گرنمنٹ نے یوٹیلیٹی سٹور پر  عوام کو   رمضان رلیف کے تہت چینی 68 روپے  اور بیس کلو کے آٹے کے 

بیگ پر لوگوں کو رلیف دیتے ھوئے بیس کلو آٹے کے بیگ کی قیمت 800 روپے مقرر کی ھے

اس کے علاوہ باقی اشیا ئے خوردونوش پر  گورنمنٹ  نے بھی سبسڈی کا اعلان کیا ھے 
بس اللہ سے دعا ھے بد نیتوں کی اس کو نظر نا  لگے ورنہ لاسٹ رمضان  ایک ارب فلور ملز مافیا کھا گئی تھی 
بعد میں نیب نے ان سے 65 کروڑ کی وصولی کی تھی 
اس وقت مہنگائی کی شرہ  پندرہ  اعشاریہ دو سے تجاوز کر چکی ھے اور حالیہ دنوں میں  ٹماٹر پیاز  اور خوردنی تیل کی  قیمتوں میں واضہ اضافہ حو چا ھے 
سجاد اھمد سومرہ


Post a Comment

0 Comments