Header Ads Widget

Responsive Advertisement

گنے کی فصل اور ھمار ا پیپر ،ملتان شریف جانے کا احوال اور شوگر انڈسٹریز والوں کو دعائیں urdu stories /Moral urdu stories

گنے کی فصل اور ھمار ا پیپر ،ملتان شریف جانے کا احوال اور شوگر انڈسٹریز والوں کو دعائیںUrdu stories 

 اس آرٹیکل میں گنے کی فصل اور اس سیزن کا ھمارے پیپر کے ساتھ بہت گہرا تعلق
 
ھے آئیے آپ کو بتاتے ھیں اور اس کو پڑھنے کے بعد آپ کو اصل تکلیف سمجھ

 آجائے گی کے اسے ھم نے کیوں آپ سے شیئر کیا :  جناب پچھلے کریشنگ سیزن

 میں ھمیں ملتان اپنے ایک بچے کے پیپر کے سلسلے میں جانا ھوا جو کے پتھالوجی

 سے ریلیٹڈ تھا تو ایک دوست سے گزارش کی کے جناب آپ کے پاس گاڑی ھے تو 

برائے مہربانی اپنا قیمتی وقت گاڑی کے ساتھ ھمیں عنائیت فرمائیں اور بھلے انسان 

ھیں انہوں نے فرما دیا ۔طے ھوا کے ملتان چار گھنٹے کا راستہ ھے تو ھم رات کو 

چار بجے نکلیں گیں اور آٹھ بجے ملتان ھوں گیں خیر ٹینشن میں سوئے کے کہیں ایسا 
نا ھو کے 4بجے آنکھ نا کھلے بہر حال اٹھے روانہ ھوئے اور راستہ ابھی آدھا بھی 

طے نہیں ھوا تھا کے راستے میں بڑے بڑے پہاڑ روڈ کے تمام اطراف میدانی 

علاقے میں ھمارے منتظر تھے وہ تھے گنے کی ٹرالیوں کی شکل میں جس سے نا 

نیچے اور نا اوپر اور نا سائیڈ سے نکل سکتے تھے 

Moral urdu stories:
خیر 8 بجےوہاں ھمارے بھوک سے برا ھال تھا اور گنے کھا کے اپنا گلوز لیول پورا 
کیا اب کچھ 9 بجے کے قریب ماحول بنا جو کے رونگ سائیڈ سے تھا تو ھم لوگ 

ایسے بھاگے جیسے کواغلیل سے خیر گیا رہ بج کے 40 منٹ پے جا کے سینٹر 

ڈھونڈا بھلا ھو جی پی ایس انڈرایڈ موباِئل کا ورنہ ملتانی بھی کچھ کم نہیں لاھوریوں 

سے ایڈریس بتانے میں ،کالج کے گرد چار چکر انہوں نے ھمارے لگوا ھی دِیئے 

 خیر پہنچ ھی گئے نگران اللہ انکا بھلا کرے پیپر کو اینڈ ھونے میں دس بیس منٹ ھی 
رہ گئے تھے انھوں نے مہربانی فرما دی اضافی وقت بھی دے دیا اور ھمارا مسئلہ 

 ھل ھو گیا ۔ اب میں سوچتا ھوں کے اگر کسی مریض کا پیپر ھوتا تو وہ کہاں جا کے 
ھوتا اس کے نگران کیسے ھوتے اسے اضافی کیا وقت ملتااور اسکا رزلٹ کیا ھوتا یا 
سوال میں چھوڑتا ھوں شوگر انڈسٹری والوں کے لِیے اور شوگر انڈسٹری والوں سے 
یہ بھی پوچھتا ھوں کے کیا انکا کوئی کوئی تعلق ھے سورس ھے جس سے اس 

مریض کو پاس نہیں تو گریس مارک دلوا سکتے ۔ خیر یہ تھا میرا اپنا انداز اب ھے 

عام طریقے سے منت کے خدارا اس بد انتظامی کو ختم کریں اور شوگر ملز کے 

اطراف ایکسٹرا یارڈ بنا کے ان ٹرالیوں کو وہاں مینیج کریں اور اپنے ھی لوگوں کو 

 اس عزاب سے نجات دلائیں اس میں مریض ھیں سٹوڈنٹ ھیں ورکرز ھیں سب کا 

وقت اور صحت سب برباد ھے ۔ 

اور سب دوستوں سے گزارش ھے کے پہلے ملک اور بعد میں پارٹی بینیفٹ دیکھیں 

تو پھر ھی ھم عزت دار قوم بن سکتے ھیں سجاد اھمد سومرو
،ملتان شریف  جانے کا احوال اور شوگر انڈسٹریز والوں  کو  دعائیں urdu stories /Moral urdu stories


 ،ملتان شریف  جانے کا احوال اور شوگر انڈسٹریز والوں  کو  دعائیں urdu stories /Moral urdu stories

Post a Comment

0 Comments