Header Ads Widget

Responsive Advertisement

اوگرا کی جانب سے آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے کی سمری بھیجی جسے حکومت نے مسترد کر دیا

 حکومت نے آئندہ 15 روز تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی 14 روپے اضافے کی سمری مسترد کردی۔

sajjad

وزارت پیٹرولیم کے مطابق 16 سے 28 فروری تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تجویز کو مسترد کردیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے کسی بھی حد تک جائے گی۔

sajjad

یاد رہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول میں 14.07 روپے فی لیٹر ، مٹی کے تیل میں 10.79 روپے اور لائٹ ڈیزل میں 7.43 روپے اضافے کی سفارش کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کے طریقوں میں اضافہ اس سے قبل پی ٹی آئی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں لگاتار چھ بار اضافہ کیا ہے۔



Post a Comment

0 Comments