Header Ads Widget

Responsive Advertisement

دہاِِئ کی بہترین شخصیات میں (بلقیس ایدھی) شامل ھو گئیں

 دہاِِئ  کی بہترین شخصیات میں  (بلقیس ایدھی) شامل ھو گئیں 

امپیکٹ حال ماسک (بین الا قوامی تنظیم) نے ایدھی فاوندیشن کَے سر براہ فیصل ایدھی کی والدہ کو   دھای کی بہترین  شخصیات میں شامل کر لیا ھے 

انسان دوست یہ  شخصیت عبدالستار  ایدھی کی بیگم ہیں جنہیں پوری دنیا ان  کام  نسبت جانتی ھے یہ  اعزاز پاکستان بلکے تمام پاکستانیوں کے لُے باعث مسرت ھے۔

ایدھی فاونڈیشن اور سارک  تنطیم  کے ایک بیان کے مطابق انٹر نیشنل لیول پر   راے شماری ہوی جس میں  یہ منتخب ھوی ۔

اور  انہیں انڈیا سے  مدر ٹریسا  ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا جو ایک  لڑکی کی  

کفالت کی وجہ سے ملا تھا 


 

Post a Comment

0 Comments