سردی کی خاص سوغات شکر کندی سستی او ر غزیت سے بھر پور غزا
جیسا کے ھم سردیوں میں مختلف غزائیں اپنے آپ کو فٹ رکھنے اور اپنے جسم کوانرجی اور امیونٹی دینے کے لیے استعمال کرتے ھیں
تو ان میں ایک خاص چیز بھی ھے۔ جوکے بھت سستی اور غزایت سے بھر پور بھی ھے جو کے سردی کی سوغات ھے
جسے ھم شکر کندی کہتے ھیں ۔اسے جڑ والی سبزی بھی کہا جاتا ھے اور سویٹ پوٹیٹو بھی،
جو کے مختلف رنگوں میں دنیا میں پاِی جاتی ھے ۔مثلا نارنجی،
جامنی ،اور خاکی رنگ میں اس کے اندر اینٹی آکسیڈنٹ ھوتے ھیں جو ھمیں کینسر سے بچاتے ھیں۔ جیسا کے چھاتی کا کینسر ،ّمثانے کا کینسر ،اور آنت کا کینسر ۔اس کا استعمال ھمیں سردیوں میں کرنا چاھیے
دو سو گرام شکر کندی میں شامل اجزا :
کیلریز ،کاربوھیڈریٹ،پروٹین،وٹامن سی ،پوتاشیم۔
0 Comments