Header Ads Widget

Responsive Advertisement

ملائیشیا میں پی آئی اے کا طیارہ عدالتی حکم پر قبضے میں لیا گیا، ترجمان

 

قومی ایئرلائن ( پی آئی اے ) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملائیشیا میں پی آئی اے کا ایک طیارہ عدالتی حکم پر قبضے میں لیا گیا۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے ,کہ اس معاملے پر برطانوی عدالت میں پی آئی اے اور ایک پارٹی کا کیس زیر التواء ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ملائیشیا میں عدالتی حکم پر طیارے کو قبضہ میں لیا جانا ایک ناخوشگوار صورتحال ہے۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ حکومتی سطح پر اس مسئلے کے حل کے لیے کوشاں ہے، جبکہ مسافروں کو متبادل پرواز 


سے پاکستان روانہ کردیا گیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments