Life Quotes in Urdu latest 2022 :
Friends, life is very difficult.
Especially human behaviors, with humans.
How
to live the life I am quoting “, life quotes in Urdu” quotes from this reference, So
that we can easily know how to live our lives And understand human behavior.
میچورٹی کیا ہے ؟ " life quotes " میچورٹی کسے کہتے ہیں؟
میچورٹی کس انسان میں کس وقت آتی ہے؟
میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے کہ آپ وضاحت
دینا چھوڑدیتے ہیں ،اور
خاموش ہو جاتے ہیں ۔بحث نہیں کرتے اور اگر کوئی آپکو برا بھلا بھی
کہ دے تو یہ کہ
کہہ کر مسکراکے آگے بڑھ جاتےہیں کہ یس ائی ایم ۔
اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا ہے کہ سچ میں آپ ایسے
ہی ہیں ۔فرق صرف یہ ہے
کہ وہ بات آپ کے لئے اہمیت ہی نہیں رکھتی ۔
یاد رکھیں گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک ہی کتا
بھونکتا اور دوڑتا رہتا ہے
نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے اور نہ اسے گاڑی
چلانا آتی ہے ۔
ایسے ہی زندگی کے سفر میں کچھ اسی خصلت کے کچھ
لوگ آپ
کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کرنےکی کوششیں کرتے
رہتےہیں۔
اسی لئے جب آپ اپنی منزل کی طرف گامزنِ سفر ہوں
تو ادھر اُدھر دیکھنے
اور کسی کی سننے کی بجئے کسی طرف توجہ مت دیں
اور سفر جاری رکھیں ۔
تاکہ منزل تک پہنچ سکیں ۔
Life quotes suggestion for us :
Our personality
should not be like that, Which I am writing down
in life quotes.
اد رکھیں آپ کو تلخ نہیں ہونا ۔آپ کو بدلہ لینے
والا نہیں بننا۔
آپ کو چالیں چلنے والا نہیں بننا ۔
جال بچھانے والا نہیں بننا ۔
آپ کو ایسے نہیں بننا"life quotes " کے آپ شاطر کہلائیں۔
اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ گڑھے کھودیں۔
آپ کے دل بے روح پے زخم لگے ہیں اور آپ نے مرہم
انتقام کا اس پے
نہیں لگانا ،مرہم آسمانی بہت اچھے ہوتے ہیں۔
مرحم رحمانی ہی شفا دیتے ہیں۔چھوڑ دیں جو ہوا
،جانے دیں جس نے جو کیا ،اللہ
پے چھوڑ دیں ۔
زخم دینے والوں ،تکلیف پہنچانے ،روح کو روندنے
والوں کو ان کے ھال پر چھوڑ ۔دیں
کیوں کے آپ کو وہ نہیں کرنا اور وہ نہی بننا جو
لوگ آپ کو بنانا چاہتے ہیں ۔
اور حالات چاہتےہیں کہ بنو بلکہ آپ کو وہ بننا
ہے جو اعمال بناتے ہیں ۔
اللہ کا بندہ بننے کی کوشش کرنی ہے ۔یعنی ایک
بہترین انسان بننے کی کوشش
کرنی ہے۔
Life Quotes in Urdu latest 2022 : |
0 Comments