آزادی رائے نہیں بلکہ مسلمانوں کی دل آزاری ہے
مسلمانوں کے نبی ؐ کی شان میں گستاخی : ولادی
میر پوٹن
روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے سالانہ پریس کانفرس کے دوران
اپنے خٰیلات کا اظہار کرتے
ہوئے، مغربی میڈیا اور لوگوں کو تنقید کا نشانہ بنایا، اور
تنقید کرتے ہوئے کہا کے کہ یہ اظہاری
رائے کی آزادی نہیں، بلکی مسمانوں کی دل آزدری ہے
روسی خبر رساں ایجنسی کو انہوں نے اپنے بیان میں کہا ،کے یہ
سب مسلمانوں
جزبات کو مجروح کرنے کے مترادف ہے۔
اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے بھی ان کے بیان کو سراہا
اور
انکا یہ بیان عمران خان کے موقف کی بھی تاعید ہے
انہوں نے کہا کے آزادی آپ کے آس پاس لوگوں کو عظت و تکریم
دینے کا نام ہے
نہ ان کی دل آزری کی جائے ۔
0 Comments