Header Ads Widget

Responsive Advertisement

ھدیث شریف Hadees pak

 Hadees e Nabvi

Hadees pak


سلام میں پہل کرنے کی فضیلت

حضرت ابو امامہ کہتے ہیں کے رسول اکرم ﷺ نے  فرمایا لوگوں میں سے اللہ کے نزدیک ترین وہ شخص ھے جو سلام کرنے میں پہل کرے

احمدو ترمذی و ابو داود

Hadees sharief in urdu 

تصویر بنانے اور رکھنے کا مسٸلہ حضرت ابو طلحہ کہتے ہیں کے نبی کریم ﷺ نے فرمایا فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ھوتے جس میں تصویر ھو اور گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو

بخاری و مسلم 


Post a Comment

0 Comments