Hadees e qudsi meaning /Hadees e qudsi urdu
حدیث قدسی کی محدثین کی ایک خاص اصطلاح ہے ۔آللہ
تعالی کے ناموں میں سے ایک نام قدوس بھی ہے ۔
احادیث کو قدس کی طرف منصوب کرنے کا مطلب یہی ہے
کہ یہ حدیث اللہ تعالی کی طرف سے منصوب ہے۔
ںبی کریم ص حدیث قدسی کو جب بیان فرماتے تھے کہ
جبرائیل علیہ السلام نے مجھ سےکہا اور جبرائیل سے
اللہ تعالی نے فرمایا ،اور کبھی یوں ارشاد
فرماتے تھےکہ اللہ تعالی فرماتاہے۔
حدیث قد سی :
Hadees e qudsi
in urdu
اے ابن آدم:
ایک
تیری چاہت ہے
اور ایک میری چاہت ہے
پس ہوگا وہی جو میری چاہت ھے
اگر تو نے سپرد کردیا خود کو اسکے جو میری چاہت
ہے
تو میں وہ بھی تجھے بخش دوں گا
جو تیری چاہت ہے
اگر تو نے مخالفت کی اسکی
جو میری چاہت ہے
تو میں تھکا دوں گا تجھے اس میں جو تیری چاہت ھے
ہوگا پھر وہی جو میری چاہت ہے
0 Comments