Header Ads Widget

Responsive Advertisement

پاکستانی ڈش ٹی وی ٹو ھوم (Pakistan Dth)لانچنگ بد نیتی کی نظر/

Pakistan Dth ;


 پاکستان ڈی ٹی  ایچ بد انتطامی   اور عوام سہولت سے دور 

جی دوستو   پاکستان نے آج سے   2 سے غالبا 3 سال پہلے چند کپنیز کو پاکستان کے  ڈی ٹی ایچ  کی  بولی میں   منظوری 

اور  لائیسنس  دیئے تھے  ۔جس میں  شہزاد  سکائی اور 2 کمپنیز  تھیں  ۔اب ان کمپنیز نے کرنا یہ تھا 

کے ڈش کی  سہولت  انہوں  نے عوام کو   ہر جگہ    مہیا کرنی تھی  ۔چاھے دیہات ھوں یا شہر  حکومت کے  اس اقدام سے

لوگ بہت خوش تھے ۔کے عوام کو اب پاکستان کے تمام  علاقوں میں ہر جگہ تمام ٹی وی چینلز  تمام پاکستان کے 

ایف ایم کی نشریات میسر آسکیں گی  ۔ 

جناب  چیئر مین پیمرا صاحب نے عوام کو خوش کرنے کے لئے پچھلے3 سال،  ہر تین ماہ کے بعد    پریس 

کانفینس فرما کے اس کی لانچنگ کی خبر سنا جاتے ھیں ۔باقی اللہ  بہتر  جانتا ھے عوام کو کب یہ  سہولت 

ملے ۔افغانستان نے بھی اس پے کام   شروع کیا تھا   جن کا   ڈی ٹی آیچ   آج سے  ڈیڑھ سال 

پہلے لانچ ھو چکا  ھے ۔

سننے میں یہ آیا ھے کے جناب کیبل مافیا    اس     کو  لانچ کرانے کے حق میں نہیں اور ھے اور  انہوں 

نے ان کمپنیز  کو  لے دے کر کے روکا  ھوا ھے اگر ایسا ھے تو  گورنمنٹ کو اسے خلاف ایکشن لینا 

چاھیے تاکے عوام کو  چھے چھے فٹ کے ڈش سے جان چھوٹے جو دو دو لگا کے بھی عوام کو  تمام چینلز  تک 

(Dth in Pakistan )

رسائی نہی ھے ۔

جس ڈی ٹی ایچ  کی پاکستان نواز کے دور میں منظوری دی گئی  اس ڈی ٹی ایچ  کاکے ڈش کا سائیز  صرف 2 فٹ

ھوتا ھے جسے با آسانی کہیں بھی ایڈجیسٹ کیا جا سکتا ھے اگر یہ  لانچ کی تکلیف ھو جائے تو    عوام چار چھے فٹ 

کی تکلیف سے بچ جاتے ھیں 

ان کمپنیز  کو میں  یہ بتانا چاہتا ھوں کے پاکستان کی دیہات کی مارکیٹ بہت بڑی مارکیٹ ھے ۔

جہاں سے بڑا ریونیو کمایا جا سکتا ھے ۔دور  دراز علاقوں میں یہ  بہت کامیاب ھوگا ۔کیبل صرف 

شہروں کو کور کرتی ھے اور دیہات میں اس کا نامو نشان نہیں  ھے ۔گورنمنٹ یا پیمرا کے حکم  سے  ہر  جگہ  

چھاپے مار کے انڈین ڈش  رکھنے ولوں پے چھاپے مار کے لوگوں کا بہت نقصان کیا گیا ھے ۔اچھا چلو  

اچھا کیا گیا  لیکن سوال یہ ھے کے متبادل کچھ دیا گیا عوام کو   نہیں بلکل نہیں ۔نا تو ویسی انٹر ٹینمنٹ اور 

نا ھی ویسے چینلز   ۔سپورٹس کے لئے تو  دیہات کے عوام بہت خوار  خاص کر کرکٹ   کے شوقین حضرات 

تو  چھتوں پے چھے چھے گھنٹے خوار ھواتے ھیں ۔کبھی وطن ٹی وی افغان ٹی وی تو کبھی کوئی اور ۔

خیر   دوھائی  لمبی ھوگئی ۔اللہ سے دیا ھے کے تمام پاکستانی پہلے پاکستان کا پھر  اپنا مفاد دیکھنا شروع کر 

دیں ۔تو ملک اور عوام دونوں کی حالت بہتر ھو جائے گی ۔

کیوں کے کالم لمبا ھو گیا تو معزرت بھائی ایک ھی ھیڈنگ پے کام ھو سکا اگلا کالم    عوام کی جیب اگلے دن انشا اللہ 

سجاد سومرو

Pakistan Dth 




Post a Comment

0 Comments