پنجاب میں تمام سکول 7 جون بروز سوموار سے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ھے
اور سکولز کے اوقات بھی طے کر دیئے گئے ھیں ۔نرسری سے آٹھویں تک صبح 7:30 سے 12 بجے تک کا ٹائیم طے ھوا ھے
اور گرلز سکولز کے اوقات صبح 7:30سے 11:30 طے کئے گئے ھیں ۔سکول کے اس اعلان کے بعد سٹوڈنٹس اور والدین سے
خوش آئن قرار دیا ھے ۔سٹوڈنٹس بھی اتنے عرصے سے گھروں پے بیٹھے بے چینی کا شکار تھے اور مختصر اوقات سے خوش بھی ھیں
وزراخارجہ پاکستان ،چائنا ،افغانستان میٹنگ
وزرا خارجہ پاکستان چائنا ،افغانستان کی ملاقات ھوئی اور اس میٹنگ میں امریکی فوجیوں کے انخلا کے
بارے میں بحث کی گئی اور امریکہ پے زور دیا گیا کے امریکی فوجیوں کا انخلا جلد از جلد مکمل کیا جائے
اپنے مقرہ ٹائم فریم کے اند ر ۔یاد رھے 11 ستمبر 2021 تک انخلا کا وقت طے ھے ۔
امریکی اپنا انخلا جاری رکھے ھوئے ھیں ۔باقی ماندہ فوجیوں میں 40 فیصد انخلا مکمل کر چکے ھیں ۔خوش گوار
ماحول میں میٹنگ ھوئی اور علاقے میں امن کے حولے سے بات چیت ھوئی ۔وزرا خارجہ وانگ یی۔محمد حنیف اتمر
اور شاہ محمود قریشی پر امید نظر آئے ۔
پیرا میڈیکل فکیلٹی کے امتحانات کا اعلا ن کر دیا گیا
پنجاب پیرا میڈیکل کے سٹوڈنٹس کے امتحانات کا اعلان کر دیا گیا ھے
فکیلٹی کے امتحانات 13 جون سے لینے کا فیصلہ کیا گیا ھے جس کے لئے 4 مختلف سینٹرز کا
انتخاب کیا گیا ھے ۔تمام ایس او پیز کا خیا ل رکھتے ھوئے امتحانات کروائے جائیں گے
0 Comments