Header Ads Widget

Responsive Advertisement

ھمارا دنیاوی اور دینی تعلیمی نظام اور دونوں نطاموں سے Education system in pakistan

 ھمارا دنیاوی اور   دینی تعلیمی  نظام اور  دونوں نطاموں سے  نکلنے کے بعد ھمارے  سٹوڈنٹس کے ھالات

ھمارا دنیاوی اور   دینی تعلیمی  نظام اور  دونوں نطاموں سے  Education    system in   pakistan

جی جناب  کچھ  چیزیں,

  دینی مدرسوں اور    ھمارے سکولوں کے نطام سے  نکلنے والے ؛جب سٹودنٹس کو دیکھا تو  یہاں بہت 

ضرورت محسوس ھوئی کے آپ سے شیئر کیا جائے  یہان بہت فرق محسوس  ھوا  جو دنیا  سے ھیں وہ دین سے کٹ آف ھیں اور  جو 

دنیاوی تعلیم سے ھیں وہ دین سے کٹ آف ھیں  اور جو دین کے رہ گئے ان کی  کسی نے قدر ھی نا کی  اور جو  دنیاوی تعلیم میں    خوب پروفیشنل ھوئے وہ   خوب پیسوں میں کھیلے    

ایک جگہ مسجد میں عصر  کی نماز پڑھی  کیوں کے تھوڑا لیٹ شامل ھوا تھا تو  سب لوگ چلے گئے  میں زرا لیٹ فارغ ھوا تو  مجھے موقع مل گیا  ایک مولوی صاھب اور زمیندار صاحب کے درمیان بات چیت کو سننے کا  جہاں مولوی صاحب منت سماجت پے لگے تھے کے ھضور مہر بانی کریں پانچ نہیں چھے ہزر تو  کم از  تنخواہ کر دیں  کافی دیر کے بعد زمیندر صاحب مانے  لیکن کچھ اضافی     کام بتانے کے بعد  کے یہ بھِی آپ  کریں گے ۔اس مولوی صاھب سے بات ھوئی تو ان سے میں نے ایک سوال کیا کے 

آپ کوبچے اور نماز  پڑھاتے کتنا وقت ھواھے تو  جواب  ھیران کن تھا  پچیس سال اب  آگے سوچنا آپ پے چھوڑتا ھوں 

یہ بات دو چار سال پہلے کی ھوگی ۔

اچھا ایک اور واقعہ آپ کی نطر کر تا ھوں پھر آتے ھیں اصل بات کی طرف 

واقعہ کچھ اس طرح سے ھے کے ایک  ڈسٹریبیوشن   سے انکا  بندہ آتا ھے ایک بڑے ڈیپارٹمنٹل سٹور  پے  اور وہ  تمام 

سٹورز کو   سپلائی کرتا ھے کالنگ کمپنیز کے کارڈ جس مین جیز ٹیلی نار   اور  انٹر نیٹ کے جیسے وول ۔

اور لاھور میں پرائیویٹ 

کپمنیز سپلائی کرتی ھیں . تو  کاونٹر پے موجود  حافظ  صاھب  ساتھ کھڑے سیلز میں کو بلاتے ھیں جو خود سے ایک  نورا ھوتا ھے 

کارڈ پرچیز کرتے ھیں  اور بل ادا کردیتے ھیں مطلوبہ مقدار گننے کے بعد اب وہ کمپنی کا بندہ اگلی شاپ میں چلا جاتا ھے 

یہاں کاونٹر پے موجود حافظ صاحب   سیلز مین سے پوچھتے ھیں کے اس نے ریٹس  صحیح لگائے ھین. سیلز مین صاحب 

فرماتے ھیں کے باقی ٹھیک ھے  لیکن پی ٹی سی ایل میں ڈنڈی ماری گئی ھے.  بس یہ سننا تھا کے مولوی صاھب  کاونٹرسے Education    system in   pakistan

کمانڈو ایکشن کرتے ھوئےباہر نکلے اور اس  کمپنی کے بندے کو گھسیٹتے ھوے اپنی دکان میں لائے اور اس کا منہ لال کر دیا تھپڑوں سے 

اور اسے دھکے دے کے سٹور سے نکال دیا اور دوبارہ صٹور پے نا آنے کا کہ دیا اتنے میں مارکیٹ بھی کٹھے ھو گئی اور بل چیک کرنے پے پتہ چلا کے ریٹس درست  تھے پی ٹی سی ایل کی پالیسی تھی وہ پرسنٹیج کافی کم دیتے تھے باقی کی کالنگ کمپنیز  سے ۔

اب بھئی کہنے کا  مطلب یہ ھے کے     دیندار لوگوں  کو   دنیا کے قابل بنانے کے لئے مدارس میں     کچھ   دنیاوی علوم کا  بھی احتمام 

ھونا   چاھیئے  اور  ھمارے جیسے لوگوں کے لئے    سکولوں میں   دینی تعلیم کا احتمام ھونا چاھئے   تاکے دین سے بھی اچھی واقفیت ھو سکے  آدھا گھنٹا اسلامیات کے علاوہ کچھ نہیں   اگر  حفظ قرآن  اور   احادیث  اور  ضروری باقی دینی علم دیا جائے  تو دس بارہ سال کے بعد  جو بچے سکول کالج سے نکلیں  وہ  عالم دین بھی ھوں اور سکلز  پے خاص توجہ دینے چاھیے  اگر چھٹی کلاس سے ھی کسی خاص  ہنر کو     سٹوڈنٹس کو پڑھانا  شرو کر دیا جائے تو   صرف میٹرک  تک پانچ سال پڑھنے تک وہ بچہ کتنا نالج رکھتا ھو گا 

ایک  باپ میٹرک اور ایف اے تک بچوں کو پڑھاتا ھے جب وہ کہیں جاب کے لئے جاتا ھے تو میٹرک کیا تعلیم ھے کوئی آپ کوچپڑاسی بھِی نہیں رکھے گا  ایسی باتیں سننے کو ملتی ھیں  میں پوچھتا ھوں دس بارہ سا ل کی مہنت کے بعد بھی ایسا ماحول بنے تو کوئی  فاءیدہ نہیں  گورنمنٹ سے گزارش ھے اگر میٹرک ایف ا ے تک کوئی ہنر    دے کے سٹوڈنٹس   کو       فیلڈ میں بھیجیں تو  وہ با عزت طریقے سے رہیں گے ۔

سب کے پاس اتنے وسائل نہیں ھوں  گے کے وہ اپنے بچوں کو  ڈاکٹر ،آنجینیر  بنا لیں  تو نچلے سطح پر بھی سوچنا چاھئے 

خیر    بڑی باتیں ھوتی تھیں عمران خان صاھب  ھمارے کہاں کھو گئے  تعلیمی آصلاحات کہاں گئیں  مایوس کیا گیا بس ۔آصلاھات کی اشد ضرورت  والدیں اور بچوں سے ان کے ضرورت  ھالات کے مطابق کورس ترتیب دیا جائے اور  دین اور

د نیا سب کو ساتھ لے کے چلا جائے 

سجاد احمد سومرو 

ھمارا دنیاوی اور   دینی تعلیمی  نظام اور  دونوں نطاموں سے  Education    system in   pakistan
ھمارا دنیاوی اور   دینی تعلیمی  نظام اور  دونوں نطاموں سے  Education    system in   pakistan




Post a Comment

0 Comments