Header Ads Widget

Responsive Advertisement

کرونا وائریس ،پاکستان ،انڈیا کے حالات اور سیرم انسٹیٹیوٹ کے سربراہ کا جو بایڈن سے گزارش

 کرونا وائریس ،پاکستان ،انڈیا کے حالات اور   سیرم انسٹیٹیوٹ  کے سربراہ  کا جو بایڈن سے گزارش

 کرونا وائیرس   کا پھیلاو پاکستان میں انتہائی تیزی سے جاری ھے  ہر آنے والے د ن کے ساتھ  شرح اموات میں بھی  

اضافہ  ھو رہا  ھے  

پچھلے چوبیس گھنتے میں ریکارڈ 118 اموات ھوئیں   اور  4500 سے زیادہ  مریضوں میں  کرونا وائرس کی تشخیص ھوئی ھے 

وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین  راشد  نے ایس او پیز  پے خاص کر  عمل کی   عوام سے گزارش کی ھے    

اور  1.5 ارب کی  ویکسین کی پرچیز کی منظوری بھی دی گئی ھے اور 21 اپریل سے   45 سے 60 سال کی عمر کے لوگوں 

کو  ویکسین  لگانے کا بھی  اعلان کیا ھے 

دوسری طرف انڈیا کے کرونا کے حوالے سے حالات انتہائی کشیدہ ھیں   چوبیس گھنٹے میں  ایک ھزار سے زیادہ اموات ھوئی ھیں 

دو  لاکھ  سے زیادہ لوگوں میں چوبیس گھنٹے میں   وائرس کی تشخیص ھوئی ھے 

انڈیا کے سیرم  انسٹیٹیوٹ کے سر براہ نے امریکن صدر جوبائیڈن سے گزارش کرتے ھوئے انہیں  کرونا ویکسین میں 

استعمال ھونے والے خام مال سے پابندی اٹھانے کا  کہا ھے لیکن انہیں ابھی تک کوئی خاص جواب موصول نہیں ھوا 



Post a Comment

0 Comments