Header Ads Widget

Responsive Advertisement

24 گھنٹے کی اہم ترین چند خبریں

 وزیر اعلی بزدار کے احکامات 

وزیر اعلی بزدا ر صاحب نے تونسہ  میں سولر لائیٹ  پروجیکٹ میں مالی بے زابطگیوں کا نوٹیس  لیتے ھوئے 

ٹھیکیداران اور کرپشن میں ملوس افسران کے خلاف نیب کو چھان بیں کر کے دس دن میں رپورٹ پیش کرنے کا پابند کیا ھے 

پہاڑی دور دراز علاقوں میں واٹر  ٹینکس بنانے کا بھی اعلان کیا ھے تاکے پانی کی سٹورج اور لوگوں کو سہولت دی جا سکے   

نیب نے سندھ میں سولر لائیٹ کرپشن کیس اوپن کر دیا 

کراچی میں تیں نجی کمپنیوں کے خلاف  نیب نے کیس اوپن کر دیا  جس کا تعلق کراچی  سولر لائیٹس سے ھے 

اس پروجیکٹ کے تہت  سندھ کے کچھ شہرں میں بھی کام ھوا  جس میں  بڑے پیمانے پے کرپشن ھوئی  

مراد علی شاہ پے بھی     اس کیس کے ھوالے سے بھی  الزامات ھیں 

وزیر خارجہ  شاہ محمود قریشی      کا امارات کا دورہ 

آج شاہ محمود قریشی امارات کے  سرکاری دورے پے دوبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچے انکا استقبال     وزیر خارجی 

شیخ عبداللہ کے  سینیئر  لوگوں نے کیا 

شاہ محمود قریشی  عالمی مسائیل کے حوالے سے شیخ عبداللہ سے  ملاقات کریں گے  اور دیگر موضوعات پے بھِ بات ھوگی 

پاکستانی ٹیم جنوبی افریقا سے دو  ،دو ہاتھ کر نے کے بعد   اگلے دورے پے روانہ 

پاکستانی کرکٹ ٹیم  جنوبی افریقا سے ونڈے  اور ٹی 20 سیریز جیتنے کے بعد   زمبابوے سے تین  میچز پے مبنی   ٹی ٹوینٹی سیریز کھیلنے کے لئی      ہرارے روانہ ھوگی   21 اپریل سے ان میچز کا آغاز  ھو گا پاکستانی ٹیم سینچورین سے ہراے روانہ ھو گی 

ھفتہ اور اتوار  کو  بلوچستان اور کراچی میں مارکیٹیں بند رھیں گی 

کراچی  اور بلوچستان میں  ہفتہ اور  اتوار  کو مارکیٹس بند کرنے کا صوبائی  حکومتوں نے اعلان کیا تھا 

لیکن کراچی کے تاجروں نے اس  کو ماننے سے بلکل  انکار کر دیا اور مارکیٹس  کھولنے کا  اشارہ دیا ھے اور احتجاج کا بھی اعلان کیا ھے 



Post a Comment

0 Comments