پاکستان اور ساوتھ افریقا کے درمیان چوتھا ٹی ٹوینٹی جاری ھے جس میں جنوبی افریقا نے پہلے کھیلتے ھوئے 19.3 اورز میں
144 رنز بنائے اور پاکستان کو 145 رنز کا ھدف دیا ھے
دوسری اننگ میں پاکستان کا ایک کھلاڑی شروع میں ھی آوٹ ھوگیا تاھم میچ ابھی جاری ھے
--------------------------------------------------------------------------
سندھ حکومت نے آج بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر ہفتہ اور اتوار کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ھے
اور ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹس بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا ھے اس کے ساتھ باقی دنوں میں سحری سے شام 6 بجے تک مارکیٹس
کھلیں گی ۔ابھی سندھ میں کرونا کی پرسنٹیج کافی کم ھے با نسبت پنجاب کے تاھم فیصلہ پھیلاو کو روکنے کے ٖلئے کیا جا رھا ھے
---------------------------------------------------------------------------------
وجاقی حکومت نے آج ایک بار پھر فواد چوھدری کو وزیر اطلاعات بنا دیا اور شبلی فراز کے کھاتے میں سائنس اور ٹیکنولوجی آِئی
اور وزیر خزانہ بھی تبدیل کر دیا گیا جو کے تیسرا ھوگا اس دور حکومت میں پی ٹی آئی کا اور بھی کچھ وزرا کے تبادلے ھوئے
--------------------------------------------------------------------------
میانوالی جھنگ رھیم یار خان میں آندھی اور بارش کا امکان ھے اس وقت خانپور رھیم یار خان میں حلکی بارش اور تیز ھوئیں
چل رھی ھیں
---------------------------------------------------------------------------
سکھر میں آج نیب نے نئے کیسز کپشن کو کھولنے کی منظوری لی اور عباس جاکھرانی کے خلاف بڑے کرپشن کیس کی تھقیقات کا آٰغاز کیا
۔ اور شیخ رشید نے تحریک لبیک کو کالعدم کرنے کا پریس کانفرینس میں اعلان کیا
تحریک لبیک کے تمام اساسے منجمد کرنے کا حکومت نے اعلان کیا اور اس تنظیم کو کسی بھی قسم کی مالی مد بھی غیر قانونی سمجھی جائے گی
0 Comments