افغانستان کے شہر کابل جو کے دارالحکومت ہے افغانستان کا آج بم دھماکوں سے گونج اٹھا اور ےکے بعد دیگرے تین دھماکے ھوئے جس میں 2 افراد ھلاک اور متعدد زخمی ھو گئے
ان دھماکوں ّمیں وزارت محنت اور پولیس کی گاڑیوں کیو نشانہ بنایا گیا
گزشتہ ماہ بھی بم دھماکوں میں خواتین ججز کو نشانہ بنایا گیا تھا
ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل کے علاقے قلعہ فتح اللہ میں گھات لگائے موٹر سایکل سواروں نے ان خواتیں ججز کو نشانہ بنایا تھا
دونوں ججز موقعے پر ھلاک ھو گئی تھیں اور دو شدید تھیں جنہیں ھسپتال منتقل کر دیا گیا تھا ۔
0 Comments