اسلام آباد میدان جنگ بن گیا سرکاری ملازمین پر انسو گیس کی شیلنگ
آج سرکاری ملازمین کی جانب سے احتجاج کیا گیا جو کے انکے حقوق کے حوالے سے تھا
تنخواہوں میں اضافے کے لئے تھا اور ملازمین کا یہ احتجاج مہنگائی میں بے ھد اضافے کے باعث مشکلات اور
کم تنخواہ میں مشکلات کی وجہ سے تھا
رات گئے سے گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ھے اور روڈ کلئیر کروائے جارھے ھیں
اور سیکریٹیٹ کے اطراف تمام سرکاری کام رک گئے ھیں
اس وقت رات کے 7:30 بجے ھیں اور سرکاری ملازمین پھر سے اکٹھے ھونا شروع ھو گئے اور پولیس کی بھاری نفری موجود ھے
مظاھرین نے ڈی چوک پر دھرنا دینا تھا لیکن ان پر شدید شیلنگ کی گئی اور ان پر ایکسپائر شیل فائر کئے گئے
جو کے انسانی صحت کے لئے مضر ھوتا ھے ۔
سرکاری ملازمین کی جانب سے پتھراو کا سلسلہ جاری ھے ۔
وسری جانب پشاور میں بی آر ٹی کے ملازمین نے احتجاج کرتے ھوئے تمام بسسز کو ٹریک پر بند کر کے احتجاج کرنا
شروع کر دیا ھے انکا یہ اھتجاج تنخواہوں میں کٹوتی کے ھوالے سے تھا ۔اور ملازمین کا بتانا تھا کے تنخحوایوں میں سے تین سے پانچ ہزار روپے کی کٹوٹی ناجائز ھے ۔
0 Comments